تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَمَرد" کے متعقلہ نتائج

نَمَرد

نامرد ؛ بزدل

نَمرُود

(لفظاً) طاقت ور معبود

نامَرْد

رک : نا (۴) کا تحتی ، بزدل ؛ جنسی اعتبار سے کمزور ۔

نامَرد کَر دینا

deprive (someone) of manliness or manly qualities

نامَرد ہاتھی اَپنے ہی لَشکر کو مارتا ہے

اس محل پر بولتے ہیں جب کوئی کم ہمت آدمی زبردست آدمیوں پر زور نہ چلائے اور اپنے ہی زیر دستوں پر بیجا حکومت کرے

نُمُود

ظاہر ، عیاں ، آشکارہ

نَمرہ

مکے کے قریب میدان عرفات میں ایک مقام جہاں حجاج قیام کرتے ہیں اور وہاں واقع ایک مسجد جہاں ہر سال حج کے موقعے پر ۹ ذوالحجہ، ظہر اور عصر کی دونوں نمازیں ملا کر یعنی نماز ظہرین ادا کرتے ہیں

نَمَد

دبیز کپڑا جو پشم کو صابن وغیرہ کی لاگ سے جما کر بناتے ہیں، نرم بالوں کا بچھونا یا قالین وغیرہ جس پر لوگ بیٹھتے ہیں، نمدا

نَبَرد

لڑائی، جنگ، رزم، کارزار

نامَرْد کرنا

ہیجڑا بنانا، رجولیت کھونا، خصی کرنا، بدھیا کرنا، مخنث بنانا

نامرد ہونا

خصی ہونا، ڈرپوک ہونا، بزدل ہونا

نامَرْد سَب کو نامَرْد کَرْتا ہے

ایک نا اہل ہو تو دوسرے بھی اس کی دیکھا دیکھی نااہلی کے کام کرنے لگتے ہیں

نَماردَہ

کئی بادشاہوں کا نام (حضرت ابراہیم علیہ السلام کے زمانے میں) ؛ (کنا یۃ ً) ظالم بادشاہ ۔

نَمرُودی

نمرود (رک) سے نسبت یا تعلق رکھنے والا ، نمرود کا ؛ (مجازاً) ظالمانہ

نامردی

جنسی کمزوری

اردو، انگلش اور ہندی میں نَمَرد کے معانیدیکھیے

نَمَرد

namard•नमर्द

دیکھیے: نامَرْد

  • Roman
  • Urdu

نَمَرد کے اردو معانی

اسم، مذکر، قدیم/فرسودہ

  • نامرد ؛ بزدل

Urdu meaning of namard

  • Roman
  • Urdu

  • naamard ; buzdil

नमर्द के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, प्राचीन

  • नामर्द, कायर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَمَرد)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَمَرد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone