تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَحْسی" کے متعقلہ نتائج

نَحْسی

رک : نحوست ، نحس ہونے کی حالت یا کیفیت ، نحس پنا ۔

نَحْسَین

(لفظاً) دو منحوس ؛ مراد : دوستارے جو نحس سمجھے جاتے ہیں ، زحل اور مریخ ۔

نَحْسِیَت

رک : نحس پنا ، نحوست ۔

نَحْسِین فَلَک

(کنایتاً) زحل و مریخ

نُحُوسی

منحوس ، شوم ، بد فال ۔

نُحاسی

موتی کی ایک قسم، جس کا رنگ تانبے یا ریت کی طرح کا ہوتا ہے

نَحْس

۱۔ نامبارک ، بدشگون ، نامسعود ، جو مبارک نہ ہو ، ُبرے شگون والا (سعد کے مقابل) ۔

نَحْوی

علم نحو کا ماہر ۔

نَحْس پَنا

نامبارک ہونے کی حالت ، بدشگونی ، نحوست ۔

نَحْس قَدَم

جس کا آنا بُرا یا منحوس سمجھا جائے، جس کی آمد نامبارک ثابت ہو، جس کے آتے ہی یا پیدا ہوتے ہی کوئی حادثہ ہو جائے یا تکلیف دہ صورت حال پیش آجائے

نَحْس سِتارے

منحوس ستارے، زحل اور مریخ، ایسے ستارے جن کے اثرات نجومیوں کے خیال میں نامبارک ہیں

نَحْس رُو

जिसकी सूरत मनहूस हो, जो देखने में बुरा लगे, अशुभदर्शन ।।

نَحْس گَھڑی

منحوس ساعت، بُری ساعت، بُرا وقت، ایسی ساعت جو نجومیوں کے خیال میں بُرے اثرات کی حامل ہو

نَحْس شَکْل

منحوس شکل، وہ شکل جسے دیکھ کر کوفت ہو، بُری شکل

نَحْسِ اَصغَر

(لفظاً) کم منحوس

اردو، انگلش اور ہندی میں نَحْسی کے معانیدیکھیے

نَحْسی

nahsii•नहसी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

نَحْسی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : نحوست ، نحس ہونے کی حالت یا کیفیت ، نحس پنا ۔

Urdu meaning of nahsii

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha nahuusat, nahas hone kii haalat ya kaifiiyat, nahas pannaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَحْسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَحْسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone