تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَحْسَین" کے متعقلہ نتائج

نَحْسَین

(لفظاً) دو منحوس ؛ مراد : دوستارے جو نحس سمجھے جاتے ہیں ، زحل اور مریخ ۔

نَحْسِین فَلَک

(کنایتاً) زحل و مریخ

نَحْسی

رک : نحوست ، نحس ہونے کی حالت یا کیفیت ، نحس پنا ۔

نَحْسِیَت

رک : نحس پنا ، نحوست ۔

نَحْوِیِّین

علم نحو کے ماہرین

نَسِیب

صاحب نسب، اعلیٰ نسب کا، عمدہ نسب والا، عالی نسب، اچھے خاندان کا

نَسِیم

خنک اور آہستہ چلنے والی ہوا، نرم رو اور خوشبودار ہوا، ٹھنڈی ہوا، تازہ ہوا ہلکی اور لطیف ہوا

نَین

مذکر، آنکھ، چشم، عین، دیدہ، نظر، نگاہ اب یہ لفظ اس معنی میں متروک ہے

نَحْوی

علم نحو کا ماہر ۔

نَسیہ

تاخیر، دیر

ناسی

بُھول جانے والا، بھلکڑ، یاد نہ رکھنے والا

نَسی

پھالی، پھار، ہل کے آگے لگا ہوا عمودی پھالا

ناسِیَہ

رک : ناسی (۲) کی تانیث ، بُھول جانے والی ۔

نَسیا

ناک

نَسیَہ

ناک کے متعلق ، ناک کا ؛ نسوار ، ہلاس

اردو، انگلش اور ہندی میں نَحْسَین کے معانیدیکھیے

نَحْسَین

nahsain•नहसैन

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

نَحْسَین کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) دو منحوس ؛ مراد : دوستارے جو نحس سمجھے جاتے ہیں ، زحل اور مریخ ۔

Urdu meaning of nahsain

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) do manhuus ; muraad ha do sitaare jo nahas samjhe jaate hai.n, zuhal aur mirriiKh

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَحْسَین)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَحْسَین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone