تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَحْوی" کے متعقلہ نتائج

نَحْوی

علم نحو کا ماہر ۔

نَحْوی نِظام

علم کلام کا نظام اور اصول ۔

نَحْوی اُصُول

اجزائے کلام کے اصول ، علم نحو کے اصول ۔

نَحْوی تَرتِیب

علم نحو کے اصولوں کے مطابق ترتیب

نَحْوی قاعِدَہ

علم کلام کا اصول اور ضابطہ

نَحْوی اِختَراع

جھوٹ اور من گھڑت کلام، بنائی ہوئی بات

نَحْوی تَرکِیب

علم نحو کی ترکیبیں ، جملوں میں الفاظ کی تقدیم و تاخیر اور مخصوص ترتیب جو گرامر کے اصولوں کے لحاظ سے ہوتی ہے ۔

نَحْوی قَواعِد

رک : نحوی قاعدہ ، علم نحو کے اصول و ضوابط ۔

نَحْوی ساخْت

علم کلام کے لیے وضع شدہ سانچے یا ساخت ۔

نَحْوی تَراکِیب

رک : نحوی ترکیب ، علم نحو کی ترکیبیں ۔

نَحْوِیَّہ

رک : نحوی ۔

نَحْوِیَّت

علم نحو کی مہارت ، ماہر نحو کی قابلیت ، نحوی کا فن ۔

نَحْوِیِّین

علم نحو کے ماہرین

نَحْوِیاتی

رک : نحوی ۔

تَرْکِیبِ نَحوی

वाक्य-विश्लेषण, विग्रह ।।

اردو، انگلش اور ہندی میں نَحْوی کے معانیدیکھیے

نَحْوی

nahvii•नहवी

اصل: عربی

وزن : 22

دیکھیے: نَحْو

  • Roman
  • Urdu

نَحْوی کے اردو معانی

صفت

  • علم نحو کا ماہر ۔
  • نحو (رک) سے متعلق یا منسوب ، جملے کی ساخت سے متعلق ، قواعد نحوی کے مطابق

Urdu meaning of nahvii

  • Roman
  • Urdu

  • ilam nahuu ka maahir
  • nahuu (ruk) se mutaalliq ya mansuub, jumle kii saaKhat se mutaalliq, qavaa.id nahvii ke mutaabiq

English meaning of nahvii

Adjective

  • syntactical

Noun, Masculine

  • one skilled in syntax

नहवी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • इल्मे नव जाननेवाला।

نَحْوی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَحْوی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَحْوی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone