تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَہَن" کے متعقلہ نتائج

نَہَن

مشک یا پروائی کھینچنے کی موٹی رسی

نان

عموماً گندم کے آٹے سے بنائی اور پکائی ہوئی روٹی، پھلکا، چپاتی

نَہں

نہیں

ناں

نہیں، نہ، نا

نَہَن پَنا

بچپن۔

نَہَن پَہَن

Chilhhood.

نَہَن پَنا واد

بچہ۔

نَہَن پَنا سِن

بچپن ، کم عمری۔

نَہَن پَن واد

بچہ۔

نَہَن پَن سِن

بچپن ، کم عمری۔

نَہَن پَن

بچپن۔

نَہان

غسل ، جسم دھونا ، حمام کرنا ، اشنان

ناہِن

ناہ، ناہیں

نَہَنی

ایک اوزار جس سے برتنوں کو کھرچ کر صاف کرتے ہیں

نَہَنّا

رک : ننھا جو درست املا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَہَن کے معانیدیکھیے

نَہَن

nahan•नहन

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

نَہَن کے اردو معانی

ہندی - اسم، مذکر، واحد

  • مشک یا پروائی کھینچنے کی موٹی رسی

سنسکرت - اسم، مذکر

  • ضامن ، گابھ ، بے پھول درخت کے ڈالے کا کلّا جس میں سے پھل نکلتا ہے جیسے انجیراور گولر کا تھن اگر اس کو توڑ دیا جائے تو پھر اس جگہ پھل نہ نکلے.
  • گائے ، بھینْس ، بکری اور دوسرے دودھ پلانے والے جانوروں کا وہ عضو جس سے وہ اپنے بچے کو دودھ پلاتے ہیں ، جانوروں کا پستان.

اسم، قدیم/فرسودہ، مؤنث

  • رک : نائن

Urdu meaning of nahan

  • Roman
  • Urdu

  • mashak ya purvaa.ii khiinchne kii moTii rassii
  • zaamin, gaabh, be phuul daraKht ke Daale ka kala jis me.n se phal nikaltaa hai jaise injiir aur guular ka than agar is ko to.D diyaa jaaye to phir us jagah phal na nikle
  • gaay, bhiin॒sa, bikrii aur duusre duudh pilaane vaale jaanavro.n ka vo uzuu jis se vo apne bachche ko duudh pilaate hai.n, jaanavro.n ka pastaan
  • ruk ha naa.in

English meaning of nahan

Hindi - Noun, Masculine, Singular

  • thick rope which is used to pull the bag from well

नहन के हिंदी अर्थ

हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • मोट या पुरवट पुरवाई खींचने की मोटी रस्सी, नार, मोट, पुर

संज्ञा, प्राचीन, स्त्रीलिंग

  • रुक : नाइन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَہَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَہَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone