تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَہان" کے متعقلہ نتائج

نَہان

غسل ، جسم دھونا ، حمام کرنا ، اشنان

نَہانے

نہانا کی مغیرہ صورت، تراکیب میں مستعمل

نَہانا

جسم کو پانی سے دھونا، غسل کرنا، بدن دھونا، ندی، دریا، تالاب یا سمندر وغیرہ میں غوطہ لگانا، اشنان کرنا، اے ایمان

نَہانی

(عورت) حائضہ عورت

نَہان ہونا

نہانا ، غسل کرنا ، اشنان کرنا ، نہانے یا اشنان کے لیے جانا

نَہان نَہانا

۔ چھٹی یا چلے پر پاکی کے لیے زچہ کا غسل

نَہان کا میلا

۔ وہ مجمع جو نہانے کے واسطے دریا کے کنارے ہو۔؎

نَہان کا میلَہ

(ہندو) مجمع جو نہانے کے واسطے کسی مقدس دریا وغیرہ کے کنارے ہو ، وہ میلا جو گنگا اشنان یا جمنا اشنان کے مقررہ تہوار پر ہوتا ہے ۔

نَہان کا میلَہ ہونا

رک : نہان کا میلا ۔

نَہانی ہونا

عورت کو احتلام ہونا ، عورت کا خواب میں ناپاک ہو جانا ؛ کپڑوں سے ہونا ، ایام آنا

نَہانا دھونا

جسم کو پانی سے دھو کر پاک یا صاف کرنا، غسل کرنا، پاک صاف ہونا

نَہانے کی چَوکی

چوکی یا پٹرا جس پر بیٹھ کر نہایا جائے ۔

نَہانے کا تالاب

وہ بڑا حوض جو غسل یا پیراکی کے لیے مخصوص ہو ۔

نَہانے کی حاجَت ہونا

احتلام ہونا، بدخوابی ہونا، جماع کی وجہ سے غسل واجب ہونا، (کنایۃ) احتلام یا جماع کی وجہ سے غسل کی ضرورت ہونا

نِہانی

نہاں (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ پوشیدہ ، خفیہ ، چھپا ہوا

نِہانی کال

رک : ویدک دور ؛ ہندو مـذہب کا ابتدائی زمانہ

نِہانی دَور

ہندو مذہب کا نہایت ابتدائی دور جو تقریباً دو ہزار سال قبل ِمسیح سے چودہ سو سال قبل مسیح تک سمجھا جاتا ہے ، وید کا زمانہ ۔

نِہانی عَہْد

ویدک دور، ہندو مذہب کا ابتدائی زمانہ

نِہانا دینا

گائے بھینس کی ٹانگیں دودھ دوہنے کے وقت باندھ دینا تاکہ دودھ آسانی سے نکل آئے ؛ قبضے میں لانا

نِہانی زَبان

رک : ویدک بھاشا ؛ وید کی زبان

نِہانی رِیتی

وید کی رسم یا طریق، ویدک رواج

نِہانی دَھرم

وہ مذہب جو توحید کی تعلیم دیتا ہے، ویدانتی مذہب، وید کا مذہب، ویدک

نِہانی مَنتَر

ید کا کوئی ایک حصہ ، وید مقدس کا ایک باب

نِہانی بھاشا

ویدوں کی زبان ، وہ زبان جس میں وید مقدس تحریر کی گئی ہے

نِہانی سَنسکرِت

سنسکرت (زبان) جو ویدوں میں لکھی ہے، پرانی سنسکرت

بَڑا نَہان

وہ غسل جو زچگی سے چالیسویں دن کرتے ہیں

گَنْگا نَہان

گنگا میں نہانا ، رک : گنگا اشنان

چھوٹا نَہان

بچّے کی پیدائش کے دس دن بعد والا غسل ، بندی میں اس کو د سوتھن کہتے ہیں.

چِلّے کا نَہان

زچّہ کا بچّہ کی پیدائش کے چالیس روز بعد کا غسل

اردو، انگلش اور ہندی میں نَہان کے معانیدیکھیے

نَہان

nahaanनहान

اصل: ہندی

وزن : 121

موضوعات: لکھنؤ ہندو

  • Roman
  • Urdu

نَہان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • غسل ، جسم دھونا ، حمام کرنا ، اشنان
  • ۲۔ نہانا ، دریا میں کسی معین یوم کو غسل کرنا ؛ ہندوؤں کی ایک مذہبی رسم ؛ گنگا نہان ۔
  • ۳۔ زچہ کا غسل جو چھٹی یا چلے کو ہوتا ہے نیز اس موقع کی تقریب ۔

Urdu meaning of nahaan

  • Roman
  • Urdu

  • Gusal, jism dhonaa, hamaam karnaa, ashnaan
  • ۲۔ nahaanaa, dariyaa me.n kisii mu.iin yaum ko Gusal karnaa ; hinduu.o.n kii ek mazahbii rasm ; gangaa nihaan
  • ۳۔ zachcha ka Gusal jo chhuTTii ya chale ko hotaa hai niiz is mauqaa kii taqriib

English meaning of nahaan

Noun, Masculine

  • ceremony of the bathing of a new born child which takes place on a sixth day or forty days from birth
  • the act of bath, sanitize the body by washing with water, bathing in the river on a certain day or time, Ganga Snan, a religious ritual of Hindus, any ritual of bath, like bath of 'Makar-Sankranti', bathing of devotees together in a river or reservoir on

नहान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नहाने की क्रिया या भाव, नहाने का शुभ अवसर या पर्व, जैसे-छठी का नहान, नवजात शिशु का स्नान जो छट्टी या चलसे को होता है तथा इस अवसर पर हर्षो-उल्लास का उत्सव
  • नहाने की क्रिया, स्नान, गुसल, नहाना, जल से धोकर शरीर को स्वच्छ करना, नदी में किसी निश्चित दिन या समय पर नहाना, हिन्दुओं की एक धार्मिक रस्म गंगा स्नान, स्नान संबंधी कोई पर्व या अवसर, जैसे: मकर संक्रांति का नहान, किसी पर्व या शुभ अवसर पर नदी या जलाशय में श्रद्धालुओं का एक साथ स्नान करना

نَہان کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَہان

غسل ، جسم دھونا ، حمام کرنا ، اشنان

نَہانے

نہانا کی مغیرہ صورت، تراکیب میں مستعمل

نَہانا

جسم کو پانی سے دھونا، غسل کرنا، بدن دھونا، ندی، دریا، تالاب یا سمندر وغیرہ میں غوطہ لگانا، اشنان کرنا، اے ایمان

نَہانی

(عورت) حائضہ عورت

نَہان ہونا

نہانا ، غسل کرنا ، اشنان کرنا ، نہانے یا اشنان کے لیے جانا

نَہان نَہانا

۔ چھٹی یا چلے پر پاکی کے لیے زچہ کا غسل

نَہان کا میلا

۔ وہ مجمع جو نہانے کے واسطے دریا کے کنارے ہو۔؎

نَہان کا میلَہ

(ہندو) مجمع جو نہانے کے واسطے کسی مقدس دریا وغیرہ کے کنارے ہو ، وہ میلا جو گنگا اشنان یا جمنا اشنان کے مقررہ تہوار پر ہوتا ہے ۔

نَہان کا میلَہ ہونا

رک : نہان کا میلا ۔

نَہانی ہونا

عورت کو احتلام ہونا ، عورت کا خواب میں ناپاک ہو جانا ؛ کپڑوں سے ہونا ، ایام آنا

نَہانا دھونا

جسم کو پانی سے دھو کر پاک یا صاف کرنا، غسل کرنا، پاک صاف ہونا

نَہانے کی چَوکی

چوکی یا پٹرا جس پر بیٹھ کر نہایا جائے ۔

نَہانے کا تالاب

وہ بڑا حوض جو غسل یا پیراکی کے لیے مخصوص ہو ۔

نَہانے کی حاجَت ہونا

احتلام ہونا، بدخوابی ہونا، جماع کی وجہ سے غسل واجب ہونا، (کنایۃ) احتلام یا جماع کی وجہ سے غسل کی ضرورت ہونا

نِہانی

نہاں (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ پوشیدہ ، خفیہ ، چھپا ہوا

نِہانی کال

رک : ویدک دور ؛ ہندو مـذہب کا ابتدائی زمانہ

نِہانی دَور

ہندو مذہب کا نہایت ابتدائی دور جو تقریباً دو ہزار سال قبل ِمسیح سے چودہ سو سال قبل مسیح تک سمجھا جاتا ہے ، وید کا زمانہ ۔

نِہانی عَہْد

ویدک دور، ہندو مذہب کا ابتدائی زمانہ

نِہانا دینا

گائے بھینس کی ٹانگیں دودھ دوہنے کے وقت باندھ دینا تاکہ دودھ آسانی سے نکل آئے ؛ قبضے میں لانا

نِہانی زَبان

رک : ویدک بھاشا ؛ وید کی زبان

نِہانی رِیتی

وید کی رسم یا طریق، ویدک رواج

نِہانی دَھرم

وہ مذہب جو توحید کی تعلیم دیتا ہے، ویدانتی مذہب، وید کا مذہب، ویدک

نِہانی مَنتَر

ید کا کوئی ایک حصہ ، وید مقدس کا ایک باب

نِہانی بھاشا

ویدوں کی زبان ، وہ زبان جس میں وید مقدس تحریر کی گئی ہے

نِہانی سَنسکرِت

سنسکرت (زبان) جو ویدوں میں لکھی ہے، پرانی سنسکرت

بَڑا نَہان

وہ غسل جو زچگی سے چالیسویں دن کرتے ہیں

گَنْگا نَہان

گنگا میں نہانا ، رک : گنگا اشنان

چھوٹا نَہان

بچّے کی پیدائش کے دس دن بعد والا غسل ، بندی میں اس کو د سوتھن کہتے ہیں.

چِلّے کا نَہان

زچّہ کا بچّہ کی پیدائش کے چالیس روز بعد کا غسل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَہان)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَہان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone