تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَغموں" کے متعقلہ نتائج

نَغموں

نغمہ کی جمع نیز مغیرہ صورت، تراکیب میں مستعمل۔ دوسرے شعرا بھی اسی کے نغموں کی تقلید کر رہے ہیں

نَغْموں کی رِم جِھم ہونا

نغمے گائے بجائے جانا ۔

نَغمے

نغمہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، متعدد نغمے، نغمات، گانے، گیت، ترانے (تراکیب میں مستعمل)

نَغْمَہ

وہ آواز جو گلے یا کسی آلہ موسیقی سے باقاعدہ لے اور ترنم کے ساتھ نکلے

نَغمِیَہ

وہ ڈرامہ جس میں جا بجا گیت ہوں، نغماتی، گیتوں بھرا ناٹک جس کے ساتھ سازوں کا جھمکڑا شامل ہو، غنائیہ کھیل نیز ادنیٰ درجے کا سنسنی خیز، جذباتی پُرشور طربیہ ڈراما

نَمُوں

نمونہ، مثال، مثل

نَغْمَہ ہا

نغمہ (رک) کی جمع ، نغمے ، گیت ، ترانے ، گانے ۔

نَغْمَہ ساں

نغمے جیسا ، مترنم ، نغمگیں ، سریلا ۔

نَغمے نِکالنا

باتیں کرنا ، نکتہ چینی کرنا ۔

نَغمے سُنانا

گیت گانا ، نغمہ الاپنا ۔

نَغمے گانا

خوش الحانی کے ساتھ گیت وغیرہ گانا ، گانے گانا ، ترانے گانا ۔

نَغمے پُھوٹنا

ساز سے آواز نکلنا ، الاپ ہونا ۔

نَغمے لُٹانا

نغمے بکھیرنا ، گیت گانا ؛ خوشی کا اظہار کرنا ۔

نَغمے اُبَلنا

خوشی کا اظہار ہونا ۔

نَغمے اَلاپنا

نغمے چھیڑنا ، گیت گانا ؛ خوشی کا اظہار کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَغموں کے معانیدیکھیے

نَغموں

naGmo.n•नग़्मों

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

نَغموں کے اردو معانی

  • نغمہ کی جمع نیز مغیرہ صورت، تراکیب میں مستعمل۔ دوسرے شعرا بھی اسی کے نغموں کی تقلید کر رہے ہیں

شعر

Urdu meaning of naGmo.n

  • Roman
  • Urdu

  • naGmaa kii jamaa niiz muGiirah suurat, taraakiib me.n mustaamal। duusre shoaraa bhii isii ke naGmo.n kii taqliid kar rahe hai.n

English meaning of naGmo.n

  • melody, song, musical note or tone

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَغموں)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَغموں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone