تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَگلا" کے متعقلہ نتائج

نَگلا

(زین سازی) گھوڑے کی کمر کے ساز میں بم اٹکانے کے چمڑے کے حلقے، ناگل

نِگلانا

کھلانا، نگلوانا

نِگل

نگلنا کا امر، تراکیب میں مستعمل

نِگال

(گھوڑے کی) گردن میں حلق کی نالی

نِکلا

ظاہر ہوا، ثابت ہوا

نِگاہ

۱۔ نظر ، چتون نیز چشم ، آنکھ ۔

نَگنا

بے حیا یا فاحشہ عورت، لڑکی جسے ابھی حیض آنا شروع نہ ہوا ہو اور اسے ننگا پھرنے کی اجازت ہو

نالَہ

فریاد، زاری، نوحہ، گریہ، آہ و بکا

نالا

چھوٹی ندی ، برساتی نہر ، پانی بہنے کا راستا ، جوئے خورد

نَہلا

تاش یا گنجفے کا وہ پتہ جس پر نو نشان ہوں، دہلے سے کم قیمت

نَزلا

رک : نزلہ ۔

نَملا

ایک بیماری ، چھوٹی چھوٹی پھنسیاں نکلنے کی بیماری جن میں سے چپچپا مادّہ نکلتا اور اس سے دوسری پھنسیاں نکلتی اور پھیلتی ہیں

نَلا

پانو کی ایک ہڈی ، پنڈلی کی ہڈی ؛ بڑی کھوکھلی ہڈی ، بازو کی ہڈی جسے عام طور سے نلی کہتے ہیں ۔

نَڑلا

رک : نڑڑا ، نرخرا ، سانس لینے کی نلی

نِگَہ

نظر، مخفف نگاه، دیکھنا، نگاہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَگلا کے معانیدیکھیے

نَگلا

naglaa•नगला

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

نَگلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گاؤں، چھوٹی بستی، گاؤں کی آبادی کا چھوٹا حصہ
  • (زین سازی) گھوڑے کی کمر کے ساز میں بم اٹکانے کے چمڑے کے حلقے، ناگل

Urdu meaning of naglaa

  • Roman
  • Urdu

  • gaanv, chhoTii bastii, gaanv kii aabaadii ka chhoTaa hissaa
  • (ziin saazii) gho.De kii kamar ke saaz me.n bam aTkaane ke cham.De ke halqe, naagal

English meaning of naglaa

Noun, Masculine

  • small village

नगला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गांव, छोटी बस्ती
  • घोड़े की कमर के बम रखने की वृत्ताकार जगह, नागल
  • गांव की आबादी का छोटा हिस्सा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَگلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَگلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone