تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَفث" کے متعقلہ نتائج

نَفث

(طب) بلغم کے طور پر سینے میں جمع ہونے والا ایک مادّہ

نَفَس

سانس، تنفس، دم، وہ ہوا جو پے در پے منہ سے نکلتی اور اندر جاتی ہے، پھونک

نَفْس

وجود، اپنا آپ، ذات، ہستی

نَفثُ الدَّم

(طب) ایک بیماری جس میں منھ سے خون آتا ہے

نَفسِ لَوّامَہ

(تصوف) صدور گناہ پر اپنے آپ کو سخت ملامت کرنے والا نفس، توبہ پر آمادہ قلب

نَفَس نَفَس

ہر سانس میں ، قدم قدم پر ، ہر دم ۔

نَفسِ اَمَّارَہ

مبالغے کا صیغہ جس کے معنی ہیں بہت حکم کرنے والا

نَفس دُوں

اصطلاح تصوف میں ہو نفس یا انسانی خواہش جو انسانوں کو شرعی ممنوع کاموں اور پری عادتوں کی طرف جبر و سختی کے ساتھ امر کے، انسان کی شیطانی صفت

نَفس دوں

few moments

نَفس مُطمَئِن

نفس مطمئنہ جو زیادہ رائج ہے، بُری عادتوں سے مبرا نفس، صلحاء اور انبیاء کی روح جیسا پاکیزہ نفس، اخلاق حمیدہ سے آراستہ، خدا رسیدہ نفس

نفس مضمون

مضمون کا اصل مطلب، اصل حقیقت، متن

نَفسِ ناطِقَہ

۱۔بولنے والا وجود ، انسانی ِروح ، انسانی جان ، روح ِانسانی ، جان ، نفس ِامارہ ۔

نَفس نَفِیس

خدا کی ذات پاک، (مجازاً) ذات خاص، خود ذاتی طور پر، اپنے آپ بذات خود (بڑے آدمیوں کے متعلق بترکیب بنفس نفیس استعمال ہوتا ہے)

نَفس عَقد

(فقہ) کسی کی بیوی بننا ، کسی مرد سے نکاح کرنا ؛ اپنے نفس کو شوہر کے حوالے کرنا ۔

نفس جاں گداز

زندگی کی سانس لینا، چین سے سانس لینا، سکون کی نید لینا، عیش کی زنگی گزارنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَفث کے معانیدیکھیے

نَفث

nafs•नफ़्स

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: طب

  • Roman
  • Urdu

نَفث کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب) بلغم کے طور پر سینے میں جمع ہونے والا ایک مادّہ
  • پھونک مارنا، پھونکنا، ہوا بھرنا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

نَفْس

وجود ، اپنا آپ ، ذات ، ہستی

Urdu meaning of nafs

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) balGam ke taur par siine me.n jamaa hone vaala ek maada
  • phuunk maarana, phuunknaa, hu.a bharnaa

नफ़्स के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (चिकित्सा) बलग़म के रूप में सीने में इकट्ठा होने वाला एक पदार्थ
  • फूँक मारना, फूँकना, हवा भरना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَفث)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَفث

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone