تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَفْص" کے متعقلہ نتائج

حَفْص

چمڑے کا چرسا جس سے کن٘وئیں میں سے کیچڑ نکالتے ہیں؛ شیر کا بچّہ؛ ایک نام جو پیغمبر صلعم نے حضرت عمرؓ کو عطا فرمایا تھا

حَفْصِیَّہ

خوارج کا گروہ جو حفص بن مقدام کو اپنا امام و سربراہ مانتا ہے

حِرْص

طمع، لالچ، ہوس

حَفی

مہربان ؛ دوست ؛ عقل مند

حُفّاث

ایک قسم کا سان٘پ

حِفْظ

زبانی یاد کرنے کا عمل، از بر

حِصَص

کاروباری ادارے کے سرمائے کا جزو (جس کو حقِ ملکیت کے حاصل کرنے کے لیے خریدا یا اس سے دستبردار ہونے کے لیے بیچا جاسکے، حصے، شرکت

حَیص

युद्ध, कलह, लड़ाई, कुमार्ग गति, बेराही।।

حِمْص

चना, चणक, एक प्रसिद्ध अन्न ।

حَصَف

(طِب) چھوٹے چھوٹے سرخ دانے کہ ان میں خارش اور چُل بہت ہوتئ ہے اور ان کو بثور شوکی بھی کہتے ہیں، گرمی دانے.

حَف

کلمۂ دعا، جب کسی کی تعریف کرتے ہیں، تو کہتے ہیں نظر بد نہ لگے، چشم بد دور

حَفْر

کھدائی، (زمین کے) کھودنے کا عمل، زمین کی کھدائی

حَوص

(نجوم) سات ستارے کہ اُسکی (دُب اکبر کی) گردن ، سینہ اور دونوں زانوؤں پر ہیں اور نصف دائرہ کے مانند معلوم ہوتے ہیں ، ان کا نام سریر بِناتُالنِعش ہے اور بعضے ان کو حوص کہتے ہیں

حَفْل

مجمع، جماعت، مجلس (آدمیوں کی)

اردو، انگلش اور ہندی میں حَفْص کے معانیدیکھیے

حَفْص

hafs•हफ़्स

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: حَفَصَ

  • Roman
  • Urdu

حَفْص کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چمڑے کا چرسا جس سے کن٘وئیں میں سے کیچڑ نکالتے ہیں؛ شیر کا بچّہ؛ ایک نام جو پیغمبر صلعم نے حضرت عمرؓ کو عطا فرمایا تھا

Urdu meaning of hafs

  • Roman
  • Urdu

  • cham.De ka charsaa jis se ku.nve.n me.n se kiicha.D nikaalte hain; sher ka bachcha; ek naam jo paiGambar salaam ne hazrat amara.o ko ata farmaayaa tha

English meaning of hafs

Noun, Masculine

  • a lion's whelp
  • a name given to Omar by Muhammad
  • collecting, gathering
  • a leather sack with which they draw earth out of wells

हफ़्स के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शेर का बच्चा, व्याघ्र-शावक ।

حَفْص کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَفْص)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَفْص

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone