تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَبِیذ" کے متعقلہ نتائج

نَبِیذ

کھجوروں ، چھوہاروں یا َجو ، گیہوں ، چاول وغیرہ سے الگ الگ تیار کیا ہوا نشیلا مشروب ، (خصوصاً) انگور کے سوا دوسرے میووں یا غلوں سے تیار کی ہوئی شراب ، (عموماً) انگوروں یا کھجوروں کا رس ، شراب ۔

نَبِیذ ڈالنا

برتن میں شراب انڈیلنا ؛ شراب بنانا ، شراب کشید کرنا ۔

شَہْد کی نَبِیذ

(طب) شہد ملا کر تیار کی گئی ایک قسم کی نشہ آوار دوا جو سردی ضعف اور اعصاب کے امراض جیسے فالج، لقوہ، رعشہ کے لیے مفید ہے.

نَبَذ

پھینکنا، ہاتھ سے دور ڈالنا

نَبِیل

عظیم، اعلیٰ، افضل، عمدہ

نَبی

خبر رساں، رسول، خبر پہنچانے والا، پیغمبر

نَبضیں

نبض کی جمع نیز مغیرہ حالت، بہت سی رگیں یا ان کی حرکتیں، تراکیب میں مستعمل

نَبضی

نبض (رک) سے منسوب یا متعلق ، نبض کا ۔

نَبِید

نبیذ، شراب

نَبِیہ

مشہور ، شہرت یافتہ ، نیک نام ؛ شریف

نَبِین

نیا، تازہ

نَبِیَّہ

نبی (رک) کا مونث ۔

نَبضوں

نبض کی جمع جو حروف مغیرہ یا تابع مغیرہ کے آ جانے سے واؤ مجہول اور نون غنہ کے ساتھ بنائی جاتی ہے، کلائی کی وہ رگ جو حرکت کرتی رہتی ہے، ناڑی، نیز طب: رگ کی حرکت یا رفتار، شریان کی تڑپ یا دھڑکن (یعنی اُس کا سکڑنا اور پھیلنا)، دل کی دھڑکن یا خون کی حرکت

نَبضَہ

۔ (طب) شریان یا دل کی ایک پوری حرکت یا ایک تڑپ (مراداً) شریان یا دل کا پھیلنا پھر سکون کرنا پھر سکڑنا اور پھر سکون کرنا ۔

نَبض

کلائی کی وہ رگ جو حرکت کرتی رہتی ہے، ناڑی

اردو، انگلش اور ہندی میں نَبِیذ کے معانیدیکھیے

نَبِیذ

nabiiz•नबीज़

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: نَبَذَ

  • Roman
  • Urdu

نَبِیذ کے اردو معانی

اسم

  • کھجوروں ، چھوہاروں یا َجو ، گیہوں ، چاول وغیرہ سے الگ الگ تیار کیا ہوا نشیلا مشروب ، (خصوصاً) انگور کے سوا دوسرے میووں یا غلوں سے تیار کی ہوئی شراب ، (عموماً) انگوروں یا کھجوروں کا رس ، شراب ۔
  • ۔(ع۔ بروزن کریم)یہ لفظ عربی میں ذال منقوط سے ہے۔ فارسی شعرانے دال مہملہ سے کرلیا۔ مگرفصحائے ادو کے نزدیک یہ تصرف درست نہیں) مونث۔ شراب۔ داغ نے دال مہملہ سے عید دید کے قافیہ میں کہا ہے۔؎
  • پھینکا ہوا، ہاتھ سے پھینکا ہوا، دست انداختہ

شعر

Urdu meaning of nabiiz

  • Roman
  • Urdu

  • Khajuuro.n, chhohaaro.n ya jo, gehuu.n, chaaval vaGaira se alag alag taiyyaar kiya hu.a nashiilaa mashruub, (Khusuusan) anguur ke sivaa duusre mevo.n ya gulo.n se taiyyaar kii hu.ii sharaab, (umuuman) anguuro.n ya Khajuuro.n ka ras, sharaab
  • ۔(e। barozan kariim)ye lafz arbii me.n zaal manquut se hai। faarsii shoaraa ne daal muhmala se karaliyaa। magarafashaa.e aduu ke nazdiik ye tasarruf darust nahiin) muannas। sharaab। daaG ne daal muhmala se i.id diid ke qaafiyaa me.n kahaa hai।
  • phenkaa hu.a, haath se phenkaa hu.a, dast andaaKhtaa

English meaning of nabiiz

Noun

  • fermented beverage prepared from dates, raisins or barley, a sort of wine

नबीज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा

  • ۔(ए। बरोज़न करीम)ये लफ़्ज़ अरबी में ज़ाल मनक़ूत से है। फ़ारसी शोअरा ने दाल मुहमला से करलिया। मगरफ़सहाए अदू के नज़दीक ये तसर्रुफ़ दरुस्त नहीं) मुअन्नस। शराब। दाग़ ने दाल मुहमला से ईद दीद के क़ाफ़िया में कहा है।
  • ख़जूरों, छोहारों या जो, गेहूं, चावल वग़ैरा से अलग अलग तैय्यार किया हुआ नशीला मशरूब, (ख़ुसूसन) अंगूर के सिवा दूसरे मेवों या गुलों से तैय्यार की हुई शराब, (उमूमन) अंगूरों या ख़जूरों का रस, शराब
  • जौ या खजूर की मदिरा।।
  • फेंका हुआ, हाथ से फेंका हुआ

نَبِیذ کے مرکب الفاظ

نَبِیذ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَبِیذ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَبِیذ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone