تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَبضوں" کے متعقلہ نتائج

نَبضوں

نبض کی جمع جو حروف مغیرہ یا تابع مغیرہ کے آ جانے سے واؤ مجہول اور نون غنہ کے ساتھ بنائی جاتی ہے، کلائی کی وہ رگ جو حرکت کرتی رہتی ہے، ناڑی، نیز طب: رگ کی حرکت یا رفتار، شریان کی تڑپ یا دھڑکن (یعنی اُس کا سکڑنا اور پھیلنا)، دل کی دھڑکن یا خون کی حرکت

نَبْضوں کا چَلنا

ناڑیوں کا بہت تیزی کے ساتھ حرکت کرنا ، دونوں ہاتھوں کی نبضوں کا جلد جلد چلنا جو حرارت کے بڑھ جانے کی علامت ہے

نبضوں کا نہ چلنا

نبضوں کی حرکت کا محسوس نہ ہونا

نَبضیں

نبض کی جمع نیز مغیرہ حالت، بہت سی رگیں یا ان کی حرکتیں، تراکیب میں مستعمل

نَبضیں جانا

رک : نبضیں ُچھوٹنا معنی نمبر۱ (غیرمستعمل) ۔

نَبضیں ڈُوبنا

رک : نبض ڈوبنا ، نزع کی کیفیت طاری ہونا ۔

نَبضیں چھوڑنا

مایوس ہو جانا ، اُمید منقطع کر لینا ، نا اُمید ہو جانا نیز ہوش کھو بیٹھنا ، گھبرا جانا ۔

نَبضیں رُکنا

شریان یا دل کی حرکت بند ہو جانا نیز جمود طاری ہونا ، کسی عمل یا حرکت کا رک جانا۔

نَبضیں نَہ مِلنا

نبضوں کی حرکت کا نہ معلوم ہونا ۔

نَبضیں تَھمنا

نبضوں کا رُکنا ، رگوں کی حرکتوں کا تیزی کے بعد سست پڑ جانا ؛ (مجازاً) کسی حرکت یا عمل کا تھم جانا ۔

نَبضیں ٹَٹولنا

رک : نبض ٹٹولنا ؛ حالات کا جائزہ لینا ۔

نَبضیں ٹھیرنا

نبضوں کا رُک جانا ، نبضوں کی حرکت بند ہو جانا ، نبضوں میں سکون آ جانا نیز نبضوں کی حرکت معمول پر آجانا ۔

نَبضیں اُبَھر جانا

رک : نبض اُبھرنا ، نبضوں کا ڈوب کر پھر چلتی ہوئی محسوس ہونا ۔

نَبضی

نبض (رک) سے منسوب یا متعلق ، نبض کا ۔

نَبضَہ

۔ (طب) شریان یا دل کی ایک پوری حرکت یا ایک تڑپ (مراداً) شریان یا دل کا پھیلنا پھر سکون کرنا پھر سکڑنا اور پھر سکون کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَبضوں کے معانیدیکھیے

نَبضوں

nabzo.n•नब्ज़ों

اصل: عربی

وزن : 22

دیکھیے: نَبض

اشتقاق: نَبَضَ

  • Roman
  • Urdu

نَبضوں کے اردو معانی

اسم، مؤنث، جمع

  • نبض کی جمع جو حروف مغیرہ یا تابع مغیرہ کے آ جانے سے واؤ مجہول اور نون غنہ کے ساتھ بنائی جاتی ہے، کلائی کی وہ رگ جو حرکت کرتی رہتی ہے، ناڑی، نیز طب: رگ کی حرکت یا رفتار، شریان کی تڑپ یا دھڑکن (یعنی اُس کا سکڑنا اور پھیلنا)، دل کی دھڑکن یا خون کی حرکت

شعر

Urdu meaning of nabzo.n

  • Roman
  • Urdu

  • nabz kii jamaa jo huruuf muGiirah ya taabe muGiirah ke aa jaane se vaa.o majhuul aur nuun gunaa ke saath banaa.ii jaatii hai, kalaa.ii kii vo rag jo harkat kartii rahtii hai, naa.Dii, niiz tibbah rag kii harkat ya raftaar, sharyaan kii ta.Dap ya dha.Dkan (yaanii is ka siku.Dnaa aur phailnaa), dil kii dha.Dkan ya kii harkat

English meaning of nabzo.n

Noun, Feminine, Plural

  • pulses

नब्ज़ों के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन

  • नाड़ी, शिरा, रोग निदान के लिए देखी जानेवाली नाड़ी, चिकित्कसा: लाई की वो रग जो हरकत करती रहती है, नाड़ी, नाड़ी की हरकत या गति, दिल की धड़कन या ख़ून की हरकत

نَبضوں کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَبضوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَبضوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone