تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَبَذ" کے متعقلہ نتائج

نَبَذ

پھینکنا، ہاتھ سے دور ڈالنا

نَبض

کلائی کی وہ رگ جو حرکت کرتی رہتی ہے، ناڑی

نَبضِ مُتَبادِل

وقفہ دار نبض ، وہ نبض جو بار بار ٹھہرتی ہے اور زیادہ وقفے تک ٹھہرتی ہے (انگ : Infrequent pulse) ۔

نَبض داں

نبض شناس ، نبض دیکھنے والا ، نبّاض نیز فطرت یا مزاج کو سمجھنے والا ۔

نَبْض دیکْھنا

طبیب کا بیمار کی نبض پر ہاتھ رکھ کر اُس کی رفتار معلوم کرنا، نبض کی حرکت سے بیمار کی حالت کا اندازہ لگانا، مرض کی تشخیص کرنا، صحت یا بیماری کا اندازہ کرنا

نَبْض مِلنا

نبض کی حرکت کا محسوس ہونا ۔

نَبْض چَلنا

نبض کا حرکت کرنا

نَبض بَطی

سست حرکت کرنے والی نبض ، سست نبض ، نبض ِسریع کی ضد

نَبض پانا

نبض کو محسوس کرنا ، نبض کی حرکت کا پتا لگانا ، مرض یا اس کی کیفیت معلوم کرنا ، بیماری کی تشخیص کرنا نیز سبب معلوم ہونا ۔

نَبْض ڈُوبنا

نبض کی حرکت بہت کم یا غائب ہو جانا ، نبض کی رفتار مفقود ہونا ، نزع کی حالت طاری ہو جانا ۔

نَبض آشنا

جسمانی کیفیات سے واقف نیز مزاج شناس

نَبض خالی

وہ نبض جس میں خون کم محسوس ہوتا ہے اور جو خون و روح کی قلت پر دلالت کرتی ہے (انگ : Empty Pulse)

نَبض دِکھانا

طبیب یا حکیم کو نبض ملاحظہ کرانا، مرض کی تشخیص کرانا

نَبْض رُکْنا

نبض کا حرکت نہ کرنا ، جمود طاری ہو جانا نیز خاتمہ ہونا ، ختم ہونا

نَبض کا چَلنا

نبض کا جلد جلد حرکت کرنا ، نبض کا بہت تیزی کے ساتھ چلنا جو حرارت بڑھ جانے کی علامت ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نَبَذ کے معانیدیکھیے

نَبَذ

nabaz•नबज़

اصل: عربی

اشتقاق: نَبَذَ

  • Roman
  • Urdu

نَبَذ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پھینکنا، ہاتھ سے دور ڈالنا
  • حرکت کرنا، تڑپنا (نبض کی طرح)
  • کھجوروں یا انگوروں سے شراب بنانا نیز تھوڑی سی مقدار
  • کچھ (پیسا، بارش نباتات وغیرہ)

Urdu meaning of nabaz

  • Roman
  • Urdu

  • phenknaa, haath se duur Daalnaa
  • harkat karnaa, ta.Dapnaa (nabz kii tarah
  • Khajuuro.n ya anguuro.n se sharaab banaanaa niiz tho.Dii sii miqdaar
  • kuchh (paisaa, baarish nabaataat vaGaira

नबज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • फेंकना, हाथ से दूर डालना
  • क्रिया करना, तड़पना (नाड़ी के समान)
  • ख़जूरों या अंगूरों से शराब बनाना अथवा थोड़ी सी मात्रा
  • कुछ (पैसा, बारिश, वनस्पतियाँ इत्यादि)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَبَذ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَبَذ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone