تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناٹیَہ" کے متعقلہ نتائج

ناٹیَہ

گیت ، ناچ ، نقل اور سازینہ کی مجموعی پیشکش ، رقص یا اداکاری کا فن یا علم ، ناچ گانے کا علم ، فن تمثیل۔

ناٹیَہ شالا

ناٹک گھر ، ناٹک شالا ، ناچ گھر [ ۔

ناٹیَہ شاستَر

ڈرامائی تصنیف، ڈراموں کی کتاب

ناٹی

چھوٹے قد والی ، ٹھنگنی ، کوتاہ قامت (عورت) ۔

ناٹی

ناٹا

پستہ قد، کوتاہ قامت، ٹھنگنا

نُہَٹّی

ناخن کاٹنے کا آلہ، نہرنا، ناخن گیر

نَٹِیا

چھوٹی قسم کا بیل، چھوٹے قد کا بیل

ناٹھا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا کوئی عزیز یا رشتہ دار نہ ہو، مجرد، تنہا

نُہَٹّا

وہ زخم کا نشان جو ناخن کے لگنے سے یا ناخن سے کھجانے سے پڑجاتا ہے

نایا

منطق ۔

نَہایا

غسل کیا ہوا نیز شرا بور، تربتر (پانی، خون یا پسینے وغیرہ میں)

نَٹی

ناچنے والی عورت، رقاصہ، اداکارہ، نٹ ذات کی عورت، نٹ کی بیوی

نَٹا

ایک قسم کی جھاڑی یا پودا

نَٹِھیا

آوارہ گرد ، بدمعاش

اردو، انگلش اور ہندی میں ناٹیَہ کے معانیدیکھیے

ناٹیَہ

naaTya•नाटया

اصل: سنسکرت

وزن : 211

  • Roman
  • Urdu

ناٹیَہ کے اردو معانی

 

  • گیت ، ناچ ، نقل اور سازینہ کی مجموعی پیشکش ، رقص یا اداکاری کا فن یا علم ، ناچ گانے کا علم ، فن تمثیل۔
  • ناٹک کا ، تمثیلی ، ڈرامے کی شکل میں ۔ ۔

Urdu meaning of naaTya

  • Roman
  • Urdu

  • giit, naach, naqal aur saaziina kii majmuu.ii peshkash, raqs ya adaakaarii ka fan ya ilam, naach gaane ka ilam, fan tamsiil
  • naaTk ka, tamsiilii, Draame kii shakl me.n ।

ناٹیَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناٹیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناٹیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone