تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُہَٹّا" کے متعقلہ نتائج

نُہَٹّا

وہ زخم کا نشان جو ناخن کے لگنے سے یا ناخن سے کھجانے سے پڑجاتا ہے

ناٹا

پستہ قد، کوتاہ قامت، ٹھنگنا

ناٹھ

نیستی، عدم، فنا

نُہَٹّا لَگنا

have nail-scratch

نُہَٹّا مارنا

نوچنا، پنجہ مارنا

ناٹھ جانا

ناٹنا ، بھاگنا ۔

ناٹا پَن

قد کا چھوٹا ہونا ، کوتاہ ، قامتی ، ٹھنگنا پن

ناٹا سب سے ٹانٹا

پستہ قد آدمی عموماً گٹھیلے بدن کا ہوتا ہے، پستہ قد کی تضحیک کے موقع پر مستعمل ہے

ناٹھا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا کوئی عزیز یا رشتہ دار نہ ہو، مجرد، تنہا

ناٹھی

جس کا کوئی رشتہ دار نہ ہو ، اکیلی ، تنہا ۔ نگوڑی نہیں ، ناٹھی نہیں ، پورا کنبہ موجود تھا ۔

ناٹھی نِگوڑی

ناٹھا نگوڑا (رک) کی تانیث ۔

ناٹھا نِگوڑا

جو کوئی رشتہ دار نہ رکھتا ہو ، جس کا کوئی وارث نہ ہو ، تنہا ۔

ناٹْھنا

ناٹنا ، بھاگنا ۔

بِھیڑ نَہ ٹَھٹّھا مار نُہَٹا

نہ مجمع، نہ موقع، بے محل بات کرنے کے موقع پر بولتے ہیں، خواہ مخواہ لڑنے والی عورت کے متعلق کہتے ہیں

ناٹھور

جس کی کوئی جگہ نہ ہو ، جو اپنی موزوں جگہ پر نہ ہو ، جو اپنے اصل مقام پر نہ ہو ، بے ٹھور ، بے ٹھکانے .

اردو، انگلش اور ہندی میں نُہَٹّا کے معانیدیکھیے

نُہَٹّا

nuhaTTa•नुहट्टा

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

نُہَٹّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ زخم کا نشان جو ناخن کے لگنے سے یا ناخن سے کھجانے سے پڑجاتا ہے
  • جانور کے پنجے کا نشان
  • ناخن سے نوچنے کا نشان، جانور کے پنجہ کا نشان، جو پنجہ مارنے سے پڑجاتاہے

Urdu meaning of nuhaTTa

  • Roman
  • Urdu

  • vo zaKham ka nishaan jo naaKhun ke lagne se ya naaKhun se khajaane se pa.D jaataa hai
  • jaanvar ke panje ka nishaan
  • naaKhun se nochne ka nishaan, jaanvar ke panjaa ka nishaan, jo panjaa maarne se pa.D jaataa hai

English meaning of nuhaTTa

Noun, Masculine

  • nail-scratch
  • scratch with nails

नुहट्टा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नाखून से की हुई खरोंच, नखक्षत
  • जानवर के पंजे का निशान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُہَٹّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُہَٹّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone