تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناشِرَہ" کے متعقلہ نتائج

ناشی

۱۔ بلوغ کو پہنچنے والا ، پلنے والا ، پرورش پانے والا ۔

پاپ ناشی

گناہ سے پاک کرنے والا ، گناہ دھو ڈالنے والا.

ناشِرُ الحَنَک

(جراحی) تالو کو پھیلانے والا پٹھا ۔

ناشِتا گاہ

ناشتا خانہ ، ناشتا کرنے کی جگہ یا دکان ، طعام گاہ ۔

ناشِتا دان

ناشتہ رکھنے کا برتن ، کھانے کی چیزوں کا برتن جو سفر وغیرہ میں ساتھ لے جایا جائے ۔

ناشِتا خوری

ناشتا کرنا ، نہار منھ کچھ کھانے کا کام ۔

ناشِیَہ

بڑھنے والا ؛ (مجازاً) رات یا دن کا پہلا گھنٹہ ، نیند سے اُٹھنے کا وقت ، آغاز ، ابتدا ۔

ناشِرَہ

ناشر (رک) کی تانیث ؛ (جراحی) وہ پٹھا جو جسم کے کسی حصے کو تنا ہوا رکھتا ہے ۔

ناشِزَہ

بلند ، اُونچی ، اُٹھی ہوئی ؛ آگے کو یا باہر کو نکلی ہوئی ۔

ناشِفَہ

ناشف (رک) کا مونث ۔

ناشِر

پھیلانے والا، نشر کرنے والا، بکھیرنے والا

ناشِگافَہ

رک : نا (۴) کا تحتی ، ایک پھل کا نام ، کسم ۔

ناشِگُفتَہ

۲۔ (مجازاً) دوشیرہ ، کنواری

ناشِرات

جراحی: وہ پٹھے جو جسم کے کسی حصے کو تنا ہوا رکھتے ہیں

ناشِرِین

ناشر (رک) کی جمع ، چھاپنے والے نیز نشر کرنے والے لوگ ۔

ناشِف

خشک کرنے والا ، بہتے ہوئے مواد یا پانی وغیرہ کو سکھانے والا ۔ ناشف ، رطوبت کو جذب کرنے والی ۔

ناشِتا کھانا

رک : ناشتا کرنا ۔

ناشِتا کَرانا

صبح کو کچھ کھلانا ، کھانے کے لیے ناشتا دینا ۔

ناشِتا پَکانا

صبح کا کھانا تیار کرنا ، صبح کو کھانے کے لیے کوئی غذا تیار کرنا ۔

ناشِنَو

۔ ناشنوا۔ (ف۔ دیکھو شنوا۔) صفت۔ وہ جو کسی کے حال کا پرساں نہ ہو۔ ؎

نا شِکیب

بے صبر، بے چین، بے قرار نیز کش مکش میں مبتلا

ناشِتا ہونا

نہار منھ تھوڑا سا کھایا جانا ، صبح کو کچھ کھانے پینے کا عمل واقع ہونا ۔

نا شِکیبا

بہت زیادہ بے صبر، بہت مضطرب، بے حد بے قرار نیز منتشر، نا متحمل، بے چین

ناشِنَوا

نہ سننے والا، جو سننے پر آمادہ نہ ہو، وہ جو کسی کا پرسان حال نہ ہو، غافل، بے پرواہ

نا شِکیبی

impatience

نا شِگاف

جو پھٹا ہوا نہ ہو ، جس میں کوئی دراڑ نہ ہو ، سالم ، ثابت ؛ (تصوف) حل طلب ۔

نا شِکیبائی

بے صبری، بے صبر ہونا، بے چینی

نا شِنَوائی

۱۔ کانوں تک کوئی بات یا آواز نہ پہنچنے کی حالت ، آواز کی نا رسی ، سماعت سے محرومی ، بہرا پن ، گراں گوشی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ناشِرَہ کے معانیدیکھیے

ناشِرَہ

naashiraनाशिरा

وزن : 212

موضوعات: جراحی

  • Roman
  • Urdu

ناشِرَہ کے اردو معانی

صفت

  • ناشر (رک) کی تانیث ؛ (جراحی) وہ پٹھا جو جسم کے کسی حصے کو تنا ہوا رکھتا ہے ۔

Urdu meaning of naashira

  • Roman
  • Urdu

  • naashir (ruk) kii taaniis ; (jarraahii) vo paTThaa jo jism ke kisii hisse ko tanaa hu.a rakhtaa hai

ناشِرَہ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ناشی

۱۔ بلوغ کو پہنچنے والا ، پلنے والا ، پرورش پانے والا ۔

پاپ ناشی

گناہ سے پاک کرنے والا ، گناہ دھو ڈالنے والا.

ناشِرُ الحَنَک

(جراحی) تالو کو پھیلانے والا پٹھا ۔

ناشِتا گاہ

ناشتا خانہ ، ناشتا کرنے کی جگہ یا دکان ، طعام گاہ ۔

ناشِتا دان

ناشتہ رکھنے کا برتن ، کھانے کی چیزوں کا برتن جو سفر وغیرہ میں ساتھ لے جایا جائے ۔

ناشِتا خوری

ناشتا کرنا ، نہار منھ کچھ کھانے کا کام ۔

ناشِیَہ

بڑھنے والا ؛ (مجازاً) رات یا دن کا پہلا گھنٹہ ، نیند سے اُٹھنے کا وقت ، آغاز ، ابتدا ۔

ناشِرَہ

ناشر (رک) کی تانیث ؛ (جراحی) وہ پٹھا جو جسم کے کسی حصے کو تنا ہوا رکھتا ہے ۔

ناشِزَہ

بلند ، اُونچی ، اُٹھی ہوئی ؛ آگے کو یا باہر کو نکلی ہوئی ۔

ناشِفَہ

ناشف (رک) کا مونث ۔

ناشِر

پھیلانے والا، نشر کرنے والا، بکھیرنے والا

ناشِگافَہ

رک : نا (۴) کا تحتی ، ایک پھل کا نام ، کسم ۔

ناشِگُفتَہ

۲۔ (مجازاً) دوشیرہ ، کنواری

ناشِرات

جراحی: وہ پٹھے جو جسم کے کسی حصے کو تنا ہوا رکھتے ہیں

ناشِرِین

ناشر (رک) کی جمع ، چھاپنے والے نیز نشر کرنے والے لوگ ۔

ناشِف

خشک کرنے والا ، بہتے ہوئے مواد یا پانی وغیرہ کو سکھانے والا ۔ ناشف ، رطوبت کو جذب کرنے والی ۔

ناشِتا کھانا

رک : ناشتا کرنا ۔

ناشِتا کَرانا

صبح کو کچھ کھلانا ، کھانے کے لیے ناشتا دینا ۔

ناشِتا پَکانا

صبح کا کھانا تیار کرنا ، صبح کو کھانے کے لیے کوئی غذا تیار کرنا ۔

ناشِنَو

۔ ناشنوا۔ (ف۔ دیکھو شنوا۔) صفت۔ وہ جو کسی کے حال کا پرساں نہ ہو۔ ؎

نا شِکیب

بے صبر، بے چین، بے قرار نیز کش مکش میں مبتلا

ناشِتا ہونا

نہار منھ تھوڑا سا کھایا جانا ، صبح کو کچھ کھانے پینے کا عمل واقع ہونا ۔

نا شِکیبا

بہت زیادہ بے صبر، بہت مضطرب، بے حد بے قرار نیز منتشر، نا متحمل، بے چین

ناشِنَوا

نہ سننے والا، جو سننے پر آمادہ نہ ہو، وہ جو کسی کا پرسان حال نہ ہو، غافل، بے پرواہ

نا شِکیبی

impatience

نا شِگاف

جو پھٹا ہوا نہ ہو ، جس میں کوئی دراڑ نہ ہو ، سالم ، ثابت ؛ (تصوف) حل طلب ۔

نا شِکیبائی

بے صبری، بے صبر ہونا، بے چینی

نا شِنَوائی

۱۔ کانوں تک کوئی بات یا آواز نہ پہنچنے کی حالت ، آواز کی نا رسی ، سماعت سے محرومی ، بہرا پن ، گراں گوشی ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناشِرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناشِرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone