تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناشِگافَہ" کے متعقلہ نتائج

ناشِگافَہ

رک : نا (۴) کا تحتی ، ایک پھل کا نام ، کسم ۔

نا شِگاف

جو پھٹا ہوا نہ ہو ، جس میں کوئی دراڑ نہ ہو ، سالم ، ثابت ؛ (تصوف) حل طلب ۔

ناشِفَہ

ناشف (رک) کا مونث ۔

ناشافی

(مجازاً) غیر تسلی بخش ؛ جو شافی نہ ہو ۔

نَہَنْگانَہ

نہنگوں مگرمچھوں کی طرح ؛ مراد : کمال بے پروائی سے ، نہایت بہادری سے ، بے جگری سے۔

نانْگھنا

پھلانگنا، پھاندنا، عبور کرنا، پار کرنا

ناگاہ

یکایک، ایکا ایکی، دفعتا، ایک دم

ناشِگُفتَہ

۲۔ (مجازاً) دوشیرہ ، کنواری

نِہَنگانَہ لَڑنا

نہایت بے جگری اور حوصلے سے لڑنا ، بہادری سے مقابلہ کرنا۔

دَہْلِیز نانگْھنا

دروازے سے باہر قدم رکھنا، ایک گھر سے دوسرے گھر جانا

گُلِ ناشِگُفْتَہ

ادھ کھلا پھول ، شگوفہ ، غنچہ ؛ (کنایۃً) کنواری عورت ، بن بیاہی عورت ، باکرہ ، دوشیزہ .

نانْگھنا پھانْدنا

اُلانگنا پھاندنا ، عبور کرنا ، بغیر رُکے پار کرنا ، تیزی سے پھلانگنا ۔

نِہَنگانَہ پَلَنگانَہ

نہنگوں یعنی مگرمچھوں اور پلنگوں یعنی چیتوں کی طرح ، نہایت بہادرانہ ، بہت شجاعانہ ، نہایت بے جگری سے ، بڑے حوصلے سے۔

نِہَنگانَہ و شِیرانَہ

مگر مچھوں اور شیروں کی طرح ، مراد : بہت بہادری سے ، نہایت دلیری سے۔

غُنْچَۂ ناشِگُفْتَہ

بند کلی ؛ مراد : دہن معشوق .

اردو، انگلش اور ہندی میں ناشِگافَہ کے معانیدیکھیے

ناشِگافَہ

naashigaafa•नाशिगाफ़ा

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

ناشِگافَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : نا (۴) کا تحتی ، ایک پھل کا نام ، کسم ۔

صفت

  • (نباتیات) شکل کے اعتبار سے پھلوں کی وہ قسم جس میں صرف ایک ہی بیج ہوتا ہے جو کہفہ کو تقریباً ُپر کر دیتا ہے اور گرد ثمرہ چرم نما ہوتا ہے اور بیج کے غلاف کے ساتھ پیوست نہیں ہوتا ۔

Urdu meaning of naashigaafa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha na (४) ka tahtii, ek phal ka naam, qasam
  • (nabaatiiyaat) shakl ke etbaar se phalo.n kii vo qasam jis me.n sirf ek hii biij hotaa hai jo kahfa ko taqriiban par kar detaa hai aur gard samura charm numaa hotaa hai aur biij ke Galaaf ke saath paivast nahii.n hotaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناشِگافَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناشِگافَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone