تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عاشِرَہ" کے متعقلہ نتائج

عاشِرَہ

دس ماہ کی حاملہ اونٹنی.

عَشَرہ

مہینے کا دسواں دن

واسِطَہ عاشِرَہ

کمر کے مہروں کے درمیان کا وہ حصہ جو انسانی جسم کو جھکنے میں مدد دیتا ہے ۔

اِشارَہ

انگلی ہاتھ یا آنکھ وغیرہ کی حرکت سے کسی محسوس اور ظاہر شے یا شخص کو دکھانے یا بتانے کا عمل

اشارہ

اِشارا

رک : ' اشارہ ' .

عاشُورَہ

ماہ محرم کی دسویں تاریخ، یہ تاریخ مسلمان کے یہاں متبرک سمجھی جاتی ہے اس تاریخ کی مناسبت بہت ساری رواتیں ہیں

عاشُورا

حضرت امام حسین کی شہادت کا دن

عاشِر

دسواں، دہم ، دسواں حصّہ، شمار میں دسواں حصہ

اَشاعِرَہ

مشہورمتکلم ابوالحسن علی اشعری (۸۷۳ - ہ۹۳ع) کے مقلد اور ان کے مسلک پر چلنے والے متکلمین کا ایک گروہ (جس نے دلائل کے ساتھ فرقہ معتزلہ کے بنیادی عقائد وسائل کا رد کیا)، اشعریہ، ما تریدی (فرقے) کی ضد

عَشِیرَہ

عزیز، قریبی، رشتہ دار، کنبہ، گھر کے لوگ، بال بچے

اَعْشار

(لفظاً) کئی دسویں حصے

اَشْرو

آنسو، اشک، ٹِسوے

عَشْرِیَہ

فرقۂ مرجیہ کی ایک شاخ کا نام.

عُشْری

(وہ زمین) جس پر عشر لازم ہو ، یعنی جس کی پیداوار کا دسواں حصہ حکومت کو دیا جائے.

اردو، انگلش اور ہندی میں عاشِرَہ کے معانیدیکھیے

عاشِرَہ

'aashira•'आशिरा

اصل: عربی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

عاشِرَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دس ماہ کی حاملہ اونٹنی.

Urdu meaning of 'aashira

  • Roman
  • Urdu

  • das maah kii haamila u.unTnii

'आशिरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दसवां, दसवें नंबर पर आने वाला
  • दस महीने की गर्भवती ऊंटनी

عاشِرَہ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عاشِرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عاشِرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone