تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نانٹھی" کے متعقلہ نتائج

نانٹھی

رک : نانٹھا کی تانیث ، لاوارث (عورت) ۔

نانٹھا

جس کا کوئی وارث نہ ہو، ناٹھا، جو بلاوارث مرجائے (اُردو میں عورتیں نگوڑا کے ساتھ استعمال کرتی ہیں)

نانٹھ

لاوارث کا مال یا جاگیر ، ُمردے کا مال جس کا کوئی وارث نہ ہو

ناٹھی

جس کا کوئی رشتہ دار نہ ہو ، اکیلی ، تنہا ۔ نگوڑی نہیں ، ناٹھی نہیں ، پورا کنبہ موجود تھا ۔

نانٹھ پَر بَیٹھنا

لاوارث کے مال پر قابض ہونا

ناٹی

چھوٹے قد والی ، ٹھنگنی ، کوتاہ قامت (عورت) ۔

ناٹی

نانی

کسی چیز کی زیادتی کے اظہار کے لیے کہتے ہیں

نَہَنی

ایک اوزار جس سے برتنوں کو کھرچ کر صاف کرتے ہیں

نَنّھی

بچی ، لڑکی ؛ بیٹی ۔

ناٹسی

رک : ناتسی

ناتھی

جس کا کوئی مالک ہو، سہاگن، خاوند والی، تابع متعلق، ماتحت (رعایا)

نِسَنْکھی

رک : نسنکھ ، جس کے ساتھ کوئی نہ ہو ، تنہا ؛ (مجازاً) بے آسرا ، بے یارو مددگار ۔

نابھی

نابھ، ناف، ٹنڈی

نُہَٹّی

ناخن کاٹنے کا آلہ، نہرنا، ناخن گیر

اردو، انگلش اور ہندی میں نانٹھی کے معانیدیکھیے

نانٹھی

naanThii•नानठी

دیکھیے: نانٹھا

  • Roman
  • Urdu

نانٹھی کے اردو معانی

  • رک : نانٹھا کی تانیث ، لاوارث (عورت) ۔

Urdu meaning of naanThii

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha naanThaa kii taaniis, laavaaris (aurat)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نانٹھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نانٹھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone