تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نانٹھا" کے متعقلہ نتائج

نانٹھا

جس کا کوئی وارث نہ ہو، ناٹھا، جو بلاوارث مرجائے (اُردو میں عورتیں نگوڑا کے ساتھ استعمال کرتی ہیں)

نانٹھی

رک : نانٹھا کی تانیث ، لاوارث (عورت) ۔

نانٹھ

لاوارث کا مال یا جاگیر ، ُمردے کا مال جس کا کوئی وارث نہ ہو

ناٹھا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا کوئی عزیز یا رشتہ دار نہ ہو، مجرد، تنہا

نانٹھ پَر بَیٹھنا

لاوارث کے مال پر قابض ہونا

نَہنا

لگانا، باندھنا، بیلوں وغیرہ کو ہل میں جوتنا، کام کے لیے آمادہ کرنا

نَھنْٹُٹّا

رک : تھن ٹوٹا.

نَعْنَاعْ

ایک خوشبودار روئیدگی جو کھانے میں اور دواؤں میں مستعمل ہے، پودینہ

نِگوڑا ناٹھا

وہ جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، بے زن و فرزند، بیکس و بے اولاد، مونث کے لیے نگوڑی ناٹھی

ناٹھا نِگوڑا

جو کوئی رشتہ دار نہ رکھتا ہو ، جس کا کوئی وارث نہ ہو ، تنہا ۔

تم بڑا نانھا کاتتی ہو

نانا

ماں کا باپ

نعنا

پودینہ

ناٹا

پستہ قد، کوتاہ قامت، ٹھنگنا

ناٹنا

(قصباتی) نٹ جانا، نٹنا، انکار کرنا، مکرنا، نہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نانٹھا کے معانیدیکھیے

نانٹھا

naanThaa•नानठा

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

نانٹھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جس کا کوئی وارث نہ ہو، ناٹھا، جو بلاوارث مرجائے (اُردو میں عورتیں نگوڑا کے ساتھ استعمال کرتی ہیں)

Urdu meaning of naanThaa

  • Roman
  • Urdu

  • jis ka ko.ii vaaris na ho, naaThaa, jo bulaavaa ras mar jaaye (urduu me.n aurte.n nago.Daa ke saath istimaal kartii hai.n

English meaning of naanThaa

Adjective

  • having no heir

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نانٹھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نانٹھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone