تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نام لینا" کے متعقلہ نتائج

نام لینا

۔ نام زبان پر لانا ، نام سے پکارنا ، نام منھ سے نکالنا ۔

نام نَہ لینا

۔ نام زبان پر نہ لانا ، ذکر نہ کرنا ، تذکرہ نہ کرنا ؛ نہ دیکھنا ۔

نام ٹَھہْرا لینا

۔ نام مقرر کرلینا۔ ؎

سِیدھا نام نَہ لینا

طعن وطنز پر مصر رہنا .

اَللہ کا نام لینا

ہمت باندھنا ، خدا پر بھروسا کرنا ؛ بسم اللہ کہہ کے کام شروع کر دینا .

مُنہ سے نام لینا

۔ کسی چیز کا تذکرہ کرنا ، نام لینا ، ذکر کرنا ۔

سَلْطَنَت کا نام نَہ لینا

حُکومت یا بادشاہت کی خواہش نہ کرنا

زَبان سے نام نَہ لینا

ذکر نہ کرنا، کسی معاملے کے متعلق چپ رہنا

نہار مُنھ نام نَہ لینا

۔ بن کھائے نام نہ لینا۔ ایسے منحوس یا کنجوس کی نسبت بولتے ہیں جس کا صبح ہی صبح نام لینے سے دن بھر فاقہ کرنا پڑے۔

مُنہ سے نام نَہ لینا

بالکل ذکر نہ کرنا ، (نفرت ، بیزاری یا کسی بھی سبب سے) خاموشی اختیار کرلینا ، چپ سادھ لینا ، بات چیت نہ کرنا ۔

بُھولے سے بھی نام نَہ لینا

بھول کر بھی یاد نہ کرنا، نفرت، عداوت، بے پراوئی ظاہر کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

نام بھی نہ لینا

سخت نفرت کرنا، بہت بیزار ہونا، کنایہ ہے کمال تنفر اور بیزاری سے

نام سیدھا نہ لینا

نام بگاڑ کر لینا ، نام بگاڑ کر پکارنا ۔

نام پَکَڑ لینا

۔ خواہ مخواہ نام لینا (نوراللغات) ۔

نہار منہ نام نہ لینا

بغیر کچھ کھائے کسی منحوس آدمی کا ذکر نہ کرنا، کہتے ہیں کہ اس طرح سارا دن کچھ کھانے کو نہیں ملتا

کِسی کا نام لینا

کسی پر تہمت لگانا ، کسی شخص کی نشاندہی کرنا.

خُدا کا نام لینا

اللہ اللہ کرنا ، ذکر الٰہی کرنا ، حق بات کرنا.

نام روک لینا

ملازمت میں بھرتی یا ترقی وغیرہ کے لیے نام نہ بھیجنا

آدھا نام لینا

حقارت یا پیار سے آدھا نام پکارنا

نام ٹھیرا لینا

نام مقرر کرنا ، نام رکھنا ۔

نام نیکی سے لینا

کسی کو اچھی طرح یاد کرنا ، اچھی باتوں کے متعلق کسی کا تذکرہ کرنا

ٹانگوں میں مُنْھ ڈال چُولھے کے آگے نام لینا

(عو) کسی کے جلد بلانے کے لیے یہ ٹوٹکا کیا جاتا ہے.

ٹانْگوں میں مُنْھ ڈال کے چُولھے کے آگے نام لینا

۔(ٹوٹکا) کسی کے جلد بُلانے کا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں نام لینا کے معانیدیکھیے

نام لینا

naam lenaaनाम लेना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نام لینا کے اردو معانی

  • ۔ نام زبان پر لانا ، نام سے پکارنا ، نام منھ سے نکالنا ۔
  • کسی کے کمال ، بزرگی یا ہنر کا قائل ہونا ، کسی کام کی ابتدا سے پہلے اظہار عجز یا طلب مدد کے لیے اللہ تعالیٰ یا استاد فن یا بزرگ کا نام منھ سے نکالنا ۔
  • ۔ نام رٹنا ، نام کی تسبیح پڑھنا ، نام جپنا ۔
  • ۔ الزام دھرنا ، تہمت لگانا ۔
  • ۔ نشان دہی کرنا ، سراغ دینا ، پتا بتانا ۔
  • ۔ ذکر کرنا ، چرچا کرنا ۔
  • ۔ واسطہ دینا ، نام کی دُہائی دینا ، مدد کے لیے پکارنا ۔
  • ـ۔ ارادہ کرنا ، نیّت کرنا ، یاد کرنا ، خیال کرنا ، دھیان دینا ، توجہ کرنا ۔
  • ۔ تعلق رکھنا ، واسطہ قائم کرنا ۔
  • ۔۱۔ نام جپنا۔ نام کی تسبیح کرنا۔ نام رٹنا۔؎

شعر

Urdu meaning of naam lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ naam zabaan par laanaa, naam se pukaarnaa, naam mu.nh se nikaalnaa
  • kisii ke kamaal, bujurgii ya hunar ka qaa.il honaa, kisii kaam kii ibatidaa se pahle izhaar ajuz ya talab madad ke li.e allaah taala ya ustaad fan ya buzurg ka naam mu.nh se nikaalnaa
  • ۔ naam raTnaa, naam kii tasbiih pa.Dhnaa, naam japnaa
  • ۔ ilzaam dharnaa, tahmat lagaanaa
  • ۔ nishaandehii karnaa, suraaG denaa, pata bataanaa
  • ۔ zikr karnaa, charchaa karnaa
  • ۔ vaastaa denaa, naam kii duhaa.ii denaa, madad ke li.e pukaarnaa
  • ـ۔ iraada karnaa, niiXyat karnaa, yaad karnaa, Khyaal karnaa, dhyaan denaa, tavajjaa karnaa
  • ۔ taalluq rakhnaa, vaastaa qaayam karnaa
  • ۔۱۔ naam japnaa। naam kii tasbiih karnaa। naam raTnaa।

English meaning of naam lenaa

  • accuse falsely, intend, think about, invoke the name (of), to name, call by the name of, praise

नाम लेना के हिंदी अर्थ

  • ۔۱۔ नाम जपना। नाम की तस्बीह करना। नाम रटना।
  • ۱ ۔ नाम ज़बान पर लाना, नाम से पुकारना, नाम मुँह से निकालना
  • ۲ ۔ नाम रटना, नाम की तस्बीह पढ़ना, नाम जपना
  • ۳ ۔ इल्ज़ाम धरना, तोहमत लगाना
  • ۴ ۔ निशानदेही करना, सुराग़ देना, पता बताना
  • ۵ ۔ ज़िक्र करना, चर्चा करना
  • ۶ ۔ वास्ता देना, नाम की दुहाई देना, मदद के लिए पुकारना
  • ۷ ـ۔ इरादा करना, नी्यत करना, याद करना, ख़्याल करना, ध्यान देना, तवज्जा करना
  • ۸ ۔ ताल्लुक़ रखना, वास्ता क़ायम करना
  • किसी के कमाल, बुजु़र्गी या हुनर का क़ाइल होना, किसी काम की इबतिदा से पहले इज़हार अजुज़ या तलब मदद के लिए अल्लाह ताला या उस्ताद फ़न या बुज़ुर्ग का नाम मुँह से निकालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نام لینا

۔ نام زبان پر لانا ، نام سے پکارنا ، نام منھ سے نکالنا ۔

نام نَہ لینا

۔ نام زبان پر نہ لانا ، ذکر نہ کرنا ، تذکرہ نہ کرنا ؛ نہ دیکھنا ۔

نام ٹَھہْرا لینا

۔ نام مقرر کرلینا۔ ؎

سِیدھا نام نَہ لینا

طعن وطنز پر مصر رہنا .

اَللہ کا نام لینا

ہمت باندھنا ، خدا پر بھروسا کرنا ؛ بسم اللہ کہہ کے کام شروع کر دینا .

مُنہ سے نام لینا

۔ کسی چیز کا تذکرہ کرنا ، نام لینا ، ذکر کرنا ۔

سَلْطَنَت کا نام نَہ لینا

حُکومت یا بادشاہت کی خواہش نہ کرنا

زَبان سے نام نَہ لینا

ذکر نہ کرنا، کسی معاملے کے متعلق چپ رہنا

نہار مُنھ نام نَہ لینا

۔ بن کھائے نام نہ لینا۔ ایسے منحوس یا کنجوس کی نسبت بولتے ہیں جس کا صبح ہی صبح نام لینے سے دن بھر فاقہ کرنا پڑے۔

مُنہ سے نام نَہ لینا

بالکل ذکر نہ کرنا ، (نفرت ، بیزاری یا کسی بھی سبب سے) خاموشی اختیار کرلینا ، چپ سادھ لینا ، بات چیت نہ کرنا ۔

بُھولے سے بھی نام نَہ لینا

بھول کر بھی یاد نہ کرنا، نفرت، عداوت، بے پراوئی ظاہر کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

نام بھی نہ لینا

سخت نفرت کرنا، بہت بیزار ہونا، کنایہ ہے کمال تنفر اور بیزاری سے

نام سیدھا نہ لینا

نام بگاڑ کر لینا ، نام بگاڑ کر پکارنا ۔

نام پَکَڑ لینا

۔ خواہ مخواہ نام لینا (نوراللغات) ۔

نہار منہ نام نہ لینا

بغیر کچھ کھائے کسی منحوس آدمی کا ذکر نہ کرنا، کہتے ہیں کہ اس طرح سارا دن کچھ کھانے کو نہیں ملتا

کِسی کا نام لینا

کسی پر تہمت لگانا ، کسی شخص کی نشاندہی کرنا.

خُدا کا نام لینا

اللہ اللہ کرنا ، ذکر الٰہی کرنا ، حق بات کرنا.

نام روک لینا

ملازمت میں بھرتی یا ترقی وغیرہ کے لیے نام نہ بھیجنا

آدھا نام لینا

حقارت یا پیار سے آدھا نام پکارنا

نام ٹھیرا لینا

نام مقرر کرنا ، نام رکھنا ۔

نام نیکی سے لینا

کسی کو اچھی طرح یاد کرنا ، اچھی باتوں کے متعلق کسی کا تذکرہ کرنا

ٹانگوں میں مُنْھ ڈال چُولھے کے آگے نام لینا

(عو) کسی کے جلد بلانے کے لیے یہ ٹوٹکا کیا جاتا ہے.

ٹانْگوں میں مُنْھ ڈال کے چُولھے کے آگے نام لینا

۔(ٹوٹکا) کسی کے جلد بُلانے کا۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نام لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نام لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone