تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناخُنَہ" کے متعقلہ نتائج

ناخُنَہ

تار والے ساز یا ستار بجانے کا ُمڑا ہوا تار ، مضراب ، زخمہ ، شگافہ

ناخُنَہ لینا

گھوڑے کا ُسم الجھ جانا ، گھوڑے کا ٹھوکر کھانا ۔

ناخُنَہ ناخُنی

ناخن (رک) سے متعلق یا منسوب ، نہایت پتلی موٹائی وغیرہ کا ، بہت کم چوڑا ؛ (مجازاً) باریک ، نازک ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ناخُنَہ کے معانیدیکھیے

ناخُنَہ

naaKHunaनाख़ुना

اصل: فارسی

وزن : 212

موضوعات: سالوتری

  • Roman
  • Urdu

ناخُنَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تار والے ساز یا ستار بجانے کا ُمڑا ہوا تار ، مضراب ، زخمہ ، شگافہ
  • آنکھ کی ایک بیماری جس میں ڈھیلے کی سفیدی میں سیاہی مائل سرخ تل کی شکل دکھائی دیتی ہے ؛ ناخن سے مشابہ وہ سفیدی مائل گوشت جو آنکھ کے گوشے میں نمودار ہو جاتا ہے ۔
  • (سالوتری) وہ سرخ ریشے جو گھوڑے کی آنکھ میں پیدا ہو جاتے ہیں ، جو ایک بیماری ہے
  • سوت اور ریشم کی آمیزش سے بنا ہوا ایک وضع کا کپڑا ، ایک طرح کا گلبدن ۔
  • رک : ناخن
  • (مجازاً) حسد ، جلن ؛ دشمنی ، عداوت
  • چیرے باندھنے کا نوک دار انگشتانہ
  • ۔ (ف) مذکر۔ ستار بجانے کا مڑا ہوا تار۔ مضراب ۔ ۲۔ آنکھوں کی ایک بیماری کا نامجس میں سفیدی مائل گوشت ناخن کے مشابہ آنکھ کے کوئے میں نمودار ہوجاتا ہے۔ ؎ ۳۔ وہ ریشتہ ہائے سرخ جو گھوڑے کی آنکھ میں پیدا ہوجاتے ہیں۔

Urdu meaning of naaKHuna

  • Roman
  • Urdu

  • taar vaale saaz ya sitaar bajaane ka uma.Daa hu.a taar, mizraab, zaKhmaa, shagaafaa
  • aa.nkh kii ek biimaarii jis me.n Dhiile kii saphedii me.n syaahii maa.il surKh til kii shakl dikhaa.ii detii hai ; naaKhun se mushaabeh vo saphedii maa.il gosht jo aa.nkh ke goshe me.n namuudaar ho jaataa hai
  • (saalo tirii) vo surKh reshe jo gho.De kii aa.nkh me.n paida ho jaate hai.n, jo ek biimaarii hai
  • svat aur resham kii aamezish se banaa hu.a ek vazaa ka kap.Daa, ek tarah ka gulabdan
  • ruk ha naaKhun
  • (majaazan) hasad, jalan ; dushmanii, adaavat
  • chiire baandhne ka nokadaar angushtaanaa
  • ۔ (pha) muzakkar। sitaar bajaane ka mu.Daa hu.a taar। mizraab । २। aa.nkho.n kii ek biimaarii ka naamjas me.n saphedii maa.il gosht naaKhun ke mushaabeh aa.nkh ke kau.e me.n namuudaar hojaataa hai। ३। vo riishtaa haay surKh jo gho.De kii aa.nkh me.n paida hain।

English meaning of naaKHuna

Noun, Masculine

  • cloth made of silk and cotton, haw, an eye disease, plectrum

नाख़ुना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आँख का एक रोग जिसमें उसके तल पर खून की बिंदी या दाग पड़ जाता है।
  • घोड़ों का एक रोग जिसमें उनकी आँखों में लाल डोरे या धारियाँ पड़ जाती हैं।
  • आँख का एक रोग जिसमें रक्त की एक बिदी पड़ जाती है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ناخُنَہ

تار والے ساز یا ستار بجانے کا ُمڑا ہوا تار ، مضراب ، زخمہ ، شگافہ

ناخُنَہ لینا

گھوڑے کا ُسم الجھ جانا ، گھوڑے کا ٹھوکر کھانا ۔

ناخُنَہ ناخُنی

ناخن (رک) سے متعلق یا منسوب ، نہایت پتلی موٹائی وغیرہ کا ، بہت کم چوڑا ؛ (مجازاً) باریک ، نازک ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناخُنَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناخُنَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone