تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نائِط" کے متعقلہ نتائج

نائِط

رک : موپلا جو معروف ہے ، ہندوستان کے ساحلی علاقے کا مسلمان (خصوصاً) ملیبار کا

نائِطی

مسلمانوں کی ایک جماعت جو عرب سے ہندوستان کے جنوب مغربی ساحلی علاقے پر آباد ہوئی تھی نیز اس جماعت کا فرد ، مالابار یا کوکن کا رہنے والا مسلمان ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نائِط کے معانیدیکھیے

نائِط

naa.itनाइत

نیز : نائِت

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

نائِط کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مسلمانوں کی ایک جماعت جو عرب سے ہندوستان کے جنوب مغربی ساحلی علاقے پر آباد ہوئی تھی نیز اس جماعت کا فرد ، مالابار یا کوکن کا رہنے والا مسلمان ۔
  • رک : موپلا جو معروف ہے ، ہندوستان کے ساحلی علاقے کا مسلمان (خصوصاً) ملیبار کا

    مثال ملیبار کے یہی مسلمان عرب تاجر اور سوداگر اور تارکین وطن ہیں جو موپلا اور نائت کے ناموں سے ہندوستان میں مشہور ہیں ۔ (۱۹۲۹ ، عرب و ہند کے تعلقات ، ۲۶۹) ۔

Urdu meaning of naa.it

  • Roman
  • Urdu

  • muslmaano.n kii ek jamaat jo arab se hinduustaan ke junuub maGribii saahilii ilaaqe par aabaad hu.ii thii niiz is jamaat ka fard, maalaabaar ya kokaN ka rahne vaala muslmaan
  • ruk ha moplaa jo maaruuf hai, hinduustaan ke saahilii ilaaqe ka muslmaan (Khusuusan) maliibaar ka

नाइत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रुक : मोपला जो मारूफ़ है, हिंदूस्तान के साहिली इलाक़े का मुस्लमान (ख़ुसूसन) मलीबार का

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نائِط

رک : موپلا جو معروف ہے ، ہندوستان کے ساحلی علاقے کا مسلمان (خصوصاً) ملیبار کا

نائِطی

مسلمانوں کی ایک جماعت جو عرب سے ہندوستان کے جنوب مغربی ساحلی علاقے پر آباد ہوئی تھی نیز اس جماعت کا فرد ، مالابار یا کوکن کا رہنے والا مسلمان ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نائِط)

نام

ای-میل

تبصرہ

نائِط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone