تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَرائِط" کے متعقلہ نتائج

شَرائِط

پابندیاں، وعدے، قول و قرار، عہد و پیمان، قیود، شرطیں

شَرائِط نَوِیس

شرائط لکھنے والا

شَرائِطِ ضَرُورِی

ضروری شرطیں

شَرائِطِ مَظْہَرَہ

ظاہر کرنے والی شرطیں ، صاف شرطیں .

شَرائِطِ نِکاح

نکاح کی شرطیں، وہ شرطیں جو نکاح کے موقع پر جانبین کی طرف سے رکھی جاتی ہیں

شَرائِطِ تَمہِیدِی

ابتدائی شرطیں

شَرائِطِ اِقرار نامَہ

terms of contract

شَرْط

بازی جس میں ہار جیت کی قید ہو

شُرْطَہ

سپاہی، سرہنگ

شُہْرَت

(لغوی) میان سے تلوار نکالنا، تلوار سوتنا یا بلند کرنا

شَرْط ہے

تب بات ہے، لازم ہے، واجب ہے

شرطیہ

ضرور، یقیناً، شرط لگاکر، از روئے شرط، یقینی لازمی، جملے کی ایک قسم جس میں شرط و جزا دونوں موجود ہوں

شَرْطِیَّہ

شَرائِف

اعلیٰ درجے کے ، شریفانہ ڈھنگ کے ، اچھے ، عمدہ ، نیک لوگ .

شَرْط کَرنا

بازی لگانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں شَرائِط کے معانیدیکھیے

شَرائِط

sharaa.it•शराइत

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: شَرَطَ

  • Roman
  • Urdu

شَرائِط کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • پابندیاں، وعدے، قول و قرار، عہد و پیمان، قیود، شرطیں

شعر

Urdu meaning of sharaa.it

  • Roman
  • Urdu

  • paabandiiyaa.n, vaaade, qaul-o-qaraar, ahd-o-paimaan, qayuud, sharte.n

English meaning of sharaa.it

Noun, Masculine, Plural

  • terms, conditions

शराइत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • पाबंदीयां, प्रतिबन्ध, प्रतिज्ञा, नियम और शर्तें

شَرائِط کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَرائِط)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَرائِط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone