تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حائِط" کے متعقلہ نتائج

حائِط

دیور، چار دیواری، فصیل

حائِط دائِرَہ

(ریاضی) ایک مثلث کا وہ دائرہ جو اس کے راسوں میں سے گزرتا ہے .

حائِط مَرْکز

(ریاضی) مثلث کے حائط دائرہ (رک) کا مرکز .

حائِطِیَّہ

ایک مذہبی فرقہ جس کا بانی احمد بن حائط ہے جو بصرہ کے اعتزالیوں میں بہت مشہور تھا .

مَرْکَز حائِطِ دائِرَہ

Circumcentre.

حایِط

احاطہ کرنے والا ، گھیرنے والا ، محیط .

حَوائِط

دیواریں، چار دیواری کے باغ

حائِل

بیچ میں آنے والا، باز رکھنے والا، روکنے والا

حَیات

زندگی، جان

حایِط دائِرَہ

(ریاضی) ایک مثلث کا وہ دائرہ جو اس کے راسوں میں سے گزرتا ہے .

حایِط مَرْکز

(ریاضی) مثلث کے حائط دائرہ (رک) کا مرکز .

حَتّٰی

یہاں تک، اِس حد تک، اس درجہ (افراط یا تفریط کی حد تک پہن٘چ جانے کا اظہار کرنے کے لئے ”کہ“ کے ساتھ مستعمل)

حابِط

ثواب یا عمل کو ضائع یا برباد کرنے والا

حائِر

حیران ، حیرت زدہ ؛ دُبلا پتلا ؛ گرداب وہ جگہ جہاں حضرت امام حسین کا مقبرہ ہے ؛ احاطہ ، چار دیواری .

حائِک

کپڑا بُننے والا، جولاہا، بنکر، کپڑا تیار کرنے والا، انصاری طبقے کے لوگ، نور ہاف، ہتھ کرگھہ چلانے والا یا چلانے والی

اردو، انگلش اور ہندی میں حائِط کے معانیدیکھیے

حائِط

haa.it•हाइत

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: حَاطَ

  • Roman
  • Urdu

حائِط کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دیور، چار دیواری، فصیل

Urdu meaning of haa.it

  • Roman
  • Urdu

  • devar, chaar diivaarii, fasiil

English meaning of haa.it

Noun, Feminine

  • a wall, a wall of enclosure, a fence, hedge, barrier

हाइत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भीत, भित्त, दीवार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حائِط)

نام

ای-میل

تبصرہ

حائِط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone