تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناگور" کے متعقلہ نتائج

ناگور

(نباتیات) کثیر تعداد شاخوں کا ایک بڑا درخت، جس کے پتے چوڑے، لمبے اور نوکدار، پھول خوشہ دار اور پھل گول ہوتے ہیں

ناگوری بَیل

ناگور کا بیل ؛ (مجازاً) لمبا اور بیوقوف شخص

ناگَوری

پرندوں کے ہاضمے کی خرابی جس میں ان کا پنجال زرد گوں اور پتلا ہو جاتا ہے اور کف ظاہر ہوتا ہے .

ناگَورا

علاقہ مارواڑ (بھارت) کے شہر ناگور کا بیل، جو صورت شکل اور ڈیل ڈول میں تمام ہندوستان کے بیلوں سے بہتر اور مضبوط خیال کیا جاتا ہے

ناگوری گوند

ایک عمدہ قسم کے کیکر کا گوند، جو ناگور سے آتا ہے

ناگوری اسگند

ایک پودا، جو دواؤں میں استعمال ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ناگور کے معانیدیکھیے

ناگور

naagorनागोर

وزن : 221

موضوعات: اخبار نباتیات

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ناگور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (نباتیات) کثیر تعداد شاخوں کا ایک بڑا درخت، جس کے پتے چوڑے، لمبے اور نوکدار، پھول خوشہ دار اور پھل گول ہوتے ہیں

Urdu meaning of naagor

  • Roman
  • Urdu

  • (nabaatiiyaat) kasiir taadaad shaaKho.n ka ek ba.Daa daraKht, jis ke patte chau.De, lambe aur nokadaar, phuul Khoshaadaar aur phal gol hote hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ناگور

(نباتیات) کثیر تعداد شاخوں کا ایک بڑا درخت، جس کے پتے چوڑے، لمبے اور نوکدار، پھول خوشہ دار اور پھل گول ہوتے ہیں

ناگوری بَیل

ناگور کا بیل ؛ (مجازاً) لمبا اور بیوقوف شخص

ناگَوری

پرندوں کے ہاضمے کی خرابی جس میں ان کا پنجال زرد گوں اور پتلا ہو جاتا ہے اور کف ظاہر ہوتا ہے .

ناگَورا

علاقہ مارواڑ (بھارت) کے شہر ناگور کا بیل، جو صورت شکل اور ڈیل ڈول میں تمام ہندوستان کے بیلوں سے بہتر اور مضبوط خیال کیا جاتا ہے

ناگوری گوند

ایک عمدہ قسم کے کیکر کا گوند، جو ناگور سے آتا ہے

ناگوری اسگند

ایک پودا، جو دواؤں میں استعمال ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناگور)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناگور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone