تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناگَورا" کے متعقلہ نتائج

ناگَورا

علاقہ مارواڑ (بھارت) کے شہر ناگور کا بیل، جو صورت شکل اور ڈیل ڈول میں تمام ہندوستان کے بیلوں سے بہتر اور مضبوط خیال کیا جاتا ہے

ناگَوار

جو گوارا نہ ہو

ناگَوری

پرندوں کے ہاضمے کی خرابی جس میں ان کا پنجال زرد گوں اور پتلا ہو جاتا ہے اور کف ظاہر ہوتا ہے .

ناگور

(نباتیات) کثیر تعداد شاخوں کا ایک بڑا درخت، جس کے پتے چوڑے، لمبے اور نوکدار، پھول خوشہ دار اور پھل گول ہوتے ہیں

ناگَوار گُزَرنا

بُرا لگنا، پسند نہ آنا، خلافِ طبع ہونا، ناگوار ہونا، بُرا معلوم ہونا، اچھا نہ لگنا

ناگَوار لَگنا

رک : ناگوار گزرنا ، گراں گزرنا ۔

ناگَوارا گُزَرنا

رک : ناگوار گزرنا ۔

ناگَوار خاطِر

جو دل کو پسند نہ آئے ، جو دل کو بُرا لگے ، خلافِ طبع ، خلافِ مزاج ، ناپسند ۔

ناگَوار ہونا

ناگوار گزرنا ، بُرا لگنا ۔

ناگَوار تَرِین

انتہائی ناگوار ، بدترین ۔

نَگَر

شہر، بلدہ، قصبہ، بڑی بستی، بڑا گانو، بڑی آبادی

نَگری

نگرکی تصغیر، چھوٹی بستی، چھوٹا شہر، گاؤں، نیز علاقہ، ملک

ناگَواری

ناگوار ہونے کی حالت، ناخوشگواری، ناپسندیدگی، نامرغوبیت، نامقبولیت

نگراں

دیکھنے والا، نگاہبان، پاسبان، محافظ، سرپرست، چانچ پڑتال کرنے والا، منتظر، رستہ دیکھنے والا

نِہورا

منت، خوشامد، چاپلوسی

اردو، انگلش اور ہندی میں ناگَورا کے معانیدیکھیے

ناگَورا

naagauraa•नागौरा

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

ناگَورا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • علاقہ مارواڑ (بھارت) کے شہر ناگور کا بیل، جو صورت شکل اور ڈیل ڈول میں تمام ہندوستان کے بیلوں سے بہتر اور مضبوط خیال کیا جاتا ہے
  • ایک قسم کی جوتی

Urdu meaning of naagauraa

  • Roman
  • Urdu

  • ilaaqa maarvaa.D (bhaarat) ke shahr naagaur ka bail, jo suurat shakl aur DiilDaul me.n tamaam hinduustaan ke bailo.n se behtar aur mazbuut Khyaal kiya jaataa hai
  • ek kism kii juutii

English meaning of naagauraa

Noun, Masculine

  • a large, handsome breed of bullocks from Nagaur

नागौरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अच्छी या बढ़िया जाति या नसल का (चौपाया)
  • नागौद या नागौर नामक नगरी से संबंध रखनेवाला।
  • नागौर से संबंध रखने वाला
  • बढ़िया जाति का (चौपाया)
  • मज़बूत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناگَورا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناگَورا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone