تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُزلِقات" کے متعقلہ نتائج

مُزلِقات

(طب) لعاب دار چیزیں یا دوائیں ۔

مُعَلَّقات

لٹکی ہوئی اشیا ؛ مراد : وہ سات مشہور منتخب عربی قصائد جو سنہری حرفوں سے لکھ کر کعبہ کی دیواروں پر آویزاں کیے گئے تھے ان اشعار میں شجاعت ، خوں ریزی ، شرافت ، عشق اور معشوق کی تعریف کے مضامین ہوا کرتے تھے ۔

مُلاقات

صاحب سلامت، سلام علیک، واقفیت، جان پہچان، شناسائی

مُطَلَّقَہ

(فقہ) وہ عورت جس کو طلاق دی گئی ہو، طلاق پائی ہوئی عورت، وہ عورت جسے خاوند نے بقاعدۂ شرعی چھوڑ دیا ہو

مُطْلَقَہ

(قواعد) استعارے کی ایک قسم جس میں مستعارلہ‘ اور مستعار منہ‘ کسی کے بھی مناسبات مذکور نہ ہوں

مُعَلَّقَہ

وہ عورت جو ادھر میں لٹکی ہو جس کو شوہر نہ طلاق دے اور نہ اس سے تعلق رکھے

مُلْزِقَہ

ساتھ ساتھ چپکا ہوا ، جڑا ہوا یا مِلا ہوا ۔

مِزرَقَہ

(طب) پچکاری ، سرنج ، دوا کی پچکاری

مِزَلجَہ

(جبیریات) گھٹنے سے نیچے کی شکستہ یا جگہ سے ہٹی ہوئی ہڈیوں یا جوڑوں کو جمانے ، چلنے یا حرکت کرنے کے قابل بنانے والا آلہ یا چیز جو برف پر چلنے کی کھڑاؤں کی طرح کا ہوتا ہے ۔

مُذلَقَہ

(تجوید) زبان کی نوک سے ادا ہونے والا ، اپنے مخرج سے پھسل کر ادا ہونے والا (حرف) ۔

سَبْعَہ مُعَلَّقات

رک : سبعہ معلقہ .

مُلاقات رَہ٘نا

ملاقات کے مراتب کا برتاؤ باہم ہوتا رہنا، ملاقات باقی رہنا

مَحَلّات

عالیشان مکانات، وسیع عمارات

مُلاقات کَرْنا

ملنا، باہم ملنا، صاحب سلامت کرنا

مُلاقات ہونا

۔را۔ ورسم ہونا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُزلِقات کے معانیدیکھیے

مُزلِقات

muzliqaat•मुज़्लिक़ात

  • Roman
  • Urdu

مُزلِقات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (طب) لعاب دار چیزیں یا دوائیں ۔

Urdu meaning of muzliqaat

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) lu.aabadaar chiize.n ya davaa.e.n

मुज़्लिक़ात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (चिकित्सा) थूकदार चीज़ें या दवाएँ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُزلِقات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُزلِقات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone