تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُذلَقَہ" کے متعقلہ نتائج

مُذلَقَہ

(تجوید) زبان کی نوک سے ادا ہونے والا ، اپنے مخرج سے پھسل کر ادا ہونے والا (حرف) ۔

مُزلِقات

(طب) لعاب دار چیزیں یا دوائیں ۔

مُطْلَقَہ

(قواعد) استعارے کی ایک قسم جس میں مستعارلہ‘ اور مستعار منہ‘ کسی کے بھی مناسبات مذکور نہ ہوں

مُطَلَّقَہ

(فقہ) وہ عورت جس کو طلاق دی گئی ہو، طلاق پائی ہوئی عورت، وہ عورت جسے خاوند نے بقاعدۂ شرعی چھوڑ دیا ہو

مُعَلَّقَہ

وہ عورت جو ادھر میں لٹکی ہو جس کو شوہر نہ طلاق دے اور نہ اس سے تعلق رکھے

مُطْلَقاً

یکسر، بالکل، قطعی، اصلاً، کاملاً، کلیۃً

مُزلِق

پھسلانے والا، (طب) وہ لعاب دار دوا، جو اپنے لعاب سے سطح عضو کو تر اور چکنا کردے تاکہ اندرونی مادہ پھسل کر خارج ہوسکے

مَذاقاً

مذاق سے، ہنسی یا دل لگی سے، چھیڑسے، ٹھٹھول سے

مَزالِق

پھسلنے کی جگہیں ، وہ جگہ جہاں پھسلن ہو ۔

مَہ لقا

چاند کی سی روشن صورت والا، حسین، خوبصورت، مراد: معشوق، معشوقہ

مَاہِ لَقَا

چاند جیسی شکل والا، خوبصورت، حسین و جمیل

مَاہ لَقَا

ماہ پیکر، ماہ رو

مِلْتا

مشابہ، ہم شکل، مماثل، تراکیب میں مستعمل، جیسے: ملتا جلتا، ملتا ہوا وغیرہ

کیا مِلا

کیا فائدہ ہوا ، کیا حاصل ہوا.

مِلا کَے

ڈال کر ، شامل کر کے ، آمیز کر کے ، مرکب بنا کے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُذلَقَہ کے معانیدیکھیے

مُذلَقَہ

muzlaqa•मुज़्लक़ा

اصل: عربی

اشتقاق: ذَلَقَ

  • Roman
  • Urdu

مُذلَقَہ کے اردو معانی

صفت

  • (تجوید) زبان کی نوک سے ادا ہونے والا ، اپنے مخرج سے پھسل کر ادا ہونے والا (حرف) ۔

Urdu meaning of muzlaqa

  • Roman
  • Urdu

  • (tajviid) zabaan kii nok se ada hone vaala, apne maKhraj se phisal kar ada hone vaala (harf)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُذلَقَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُذلَقَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone