تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعَلَّقَہ" کے متعقلہ نتائج

مُعَلَّقَہ

وہ عورت جو ادھر میں لٹکی ہو جس کو شوہر نہ طلاق دے اور نہ اس سے تعلق رکھے

مالِکا

پھولوں کا ہار، مالا؛ قطار؛ سلسلہ؛ گروہ، مجمع؛ دوھری؛ چنبیلی؛ ایک قسم کی شراب؛ بیٹی؛ محل، قصر.

مالِکَہ

مالک کی تانیث

مَہلَکَہ

ہلاکت کی جگہ، مقام ہلاکت، جہاں سخت ضرر پہنچے یا ہلاک ہونے کا ڈر ہو، مجازاً: سخت مصیبت یا پریشانی، ہنگامہ نیز جنگ و جدال، قتال

مُعَلَّقَہ مَسْجِد

ایسی مسجد جس کے نیچے پست چھتوں والی دکانیں تعمیر کی جائیں اور مسجد تک پہنچنے کے لیے تین زینے مہیا کیے جائیں ۔

مَہ لقا

چاند کی سی روشن صورت والا، حسین، خوبصورت، مراد: معشوق، معشوقہ

مَاہِ لَقَا

چاند جیسی شکل والا، خوبصورت، حسین و جمیل

مَاہ لَقَا

ماہ پیکر، ماہ رو

سَبْعَۂ مُعَلَّقَہ

عرب کے سات شاہکار قصیدے

باغاتِ مُعَلَّقَہ

attached gardens

کِفالَتِ مُعَلَّقَہ

(فقہَ) کسی شخص کا دیگر شخص کی بجائے ضمانت کا وعدہ کرنا

مُعَلَّقات

لٹکی ہوئی اشیا ؛ مراد : وہ سات مشہور منتخب عربی قصائد جو سنہری حرفوں سے لکھ کر کعبہ کی دیواروں پر آویزاں کیے گئے تھے ان اشعار میں شجاعت ، خوں ریزی ، شرافت ، عشق اور معشوق کی تعریف کے مضامین ہوا کرتے تھے ۔

مالِکانَہ

زمینداری کا حقِ زمین جو کاشت کار سالانہ یا ماہوار نقد یا جنس کی صورت میں زمیندار کو ادا کرے، وہ حق یا رقم جو کسی چیز کے مالک کو اس کے ملکیت کے بدلے میں ملتی ہو، ملکیت

مُہلِکات

ہلاک کرنے والی یا ضرر رساں چیزیں ۔

مالْکَھم

نیشکر کے بیلن کا کھمبا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعَلَّقَہ کے معانیدیکھیے

مُعَلَّقَہ

mu'allaqa•मु'अल्लक़ा

اصل: عربی

وزن : 1212

موضوعات: فقہ

اشتقاق: عَلَقَ

  • Roman
  • Urdu

مُعَلَّقَہ کے اردو معانی

صفت

  • وہ عورت جو ادھر میں لٹکی ہو جس کو شوہر نہ طلاق دے اور نہ اس سے تعلق رکھے
  • بیچ میں لٹکی ہوئی چیز

اسم، مؤنث

  • (نباتیات) وہ تار جس کے ساتھ بعض پودوں کا جنین بیج کے شگاف میں سے نکل کر معلق رہتا ہے
  • (نظم) وہ عربی قصائد (سبعہ معلقات) جو ہرن، بکری یا اونٹوں کی جھلیوں پر یا ریشمی کپڑوں پر سنہری حرفوں سے نقش و نگار کر کے کعبہ کی دیواروں پر آویزاں کیے جاتے تھے ان میں سے کوئی قصیدہ، مذہّبہ

Urdu meaning of mu'allaqa

  • Roman
  • Urdu

  • vo aurat jo adhar me.n laTkii ho jis ko shauhar na talaaq de aur na is se taalluq rakhe
  • biich me.n laTkii hu.ii chiiz
  • (nabaatiiyaat) vo taar jis ke saath baaaz paudo.n ka janiin biij ke shigaaf me.n se nikal kar muallaq rahtaa hai
  • (nazam) vo arbii qasaa.id (subah moallqaat) jo hiran, bikrii ya u.unTo.n kii jhilliyo.n par ya reshmii kap.Do.n par sunahrii harfo.n se naqsh-o-nigaar kar ke kaaabaa kii diivaaro.n par aavezaa.n ki.e jaate the un me.n se ko.ii qasiida, mazahhbaa

English meaning of mu'allaqa

Adjective

  • a woman neither married nor courted
  • hanging

Noun, Feminine

  • (Poetry) one of the seven poems mentioned in the preceding article

मु'अल्लक़ा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बीच में लटकी हुई स्त्री जिससे पति न तो छोड़े और न अपने पास रखे
  • बीच में लटकी हुई चीज़

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (वनस्पति विज्ञान) वह तार जिसके साथ कुछ पौधों का गर्भस्थ बीज में से निकल कर लटका रहता है
  • (पद्य) वह अरबी क़सीदा (पद्यात्मक प्रशंसा) (वह सात क़सीदे) जो हिरन, बक्री या ऊँट आदि की झिल्लियों पर या रेशमी कपड़ों पर स्वर्णिम अक्षरों के साथ चित्रकारी करके काबा की दीवारों पर लटकाए जाते थे उनमें से कोई क़सीदा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعَلَّقَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعَلَّقَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone