تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُزدَلِف" کے متعقلہ نتائج

مُزدَلِف

رک : مزدلفہ ۔

مُزدَلفَہ

ایک مقام کا نام جو مکے کے قریب عرفات اور منیٰ کے درمیان واقع ہے جہاں حاجی ۹ اور ۱۰ ذی الحجہ کی درمیانی شب میں قیام کرتے ہیں اور یہیں شیطان کو مارنے یا رمی کے لیے کنکریاں چنتے ہیں

مَزالِف

وہ گانو جو صحرا اور آباد علاقے کے درمیان ہوں نیز سیڑھیاں

مُزَلَّف

زلفوں والا، زلفوں سے گھرا ہوا، مجازاً: گھنگھریالے بالوں والا محبوب

مُخْتَلِف

جدا، جو یکساں نہ ہو، الگ، علیحدہ، غیر مشابہ، نیارا

مُخالِف

مخالفت کرنے والا، دشمن، بیری، عدو، ناموافق، برخلاف

مَزدُور

اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش

مَندلا

جسم کا نصف بالائی حصہ، کمر سے اوپر کا حصہ، دھڑ، دھجہ، مراد: بدن

مَعْدِلَہ

کچہری ، عدالت ؛ معدلت گاہ ۔

مُخْتَلِف النَّوْع

الگ الگ نوع کے، مختلف اقسام کے، الگ الگ قسمیں

مَزبَلے

مزبلہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، وہ جگہ جہاں کوڑا کرکٹ اور نجاست ڈالتے ہیں

مُبَدَّلی

تبدیل شدہ ، بدلی ہوئی ۔

مُزبَلَہ

گندگی ڈالنے کی جگہ، کوڑا کرکٹ پھینکنے کی جگہ، گھورا، کوڑی

مِزوَلَہ

دھوپ گھڑی

مُخْتَلِفُ التَّہْذِیب

जिनकी सभ्यताएँ अलग-अलग हों।

اردو، انگلش اور ہندی میں مُزدَلِف کے معانیدیکھیے

مُزدَلِف

muzdalif•मुज़्दलिफ़

اصل: عربی

دیکھیے: مُزدَلفَہ

  • Roman
  • Urdu

مُزدَلِف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : مزدلفہ ۔

Urdu meaning of muzdalif

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha muzdalfa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُزدَلِف)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُزدَلِف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone