تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوسِیچَہ" کے متعقلہ نتائج

مُوسِیچَہ

ایک قسم کی چھوٹی سی چڑیا ، ایک جنگلی کبوتر ؛ فاختہ ، قمری ؛ ابابیل

مُوسِیقَہ

موسیقی (رک) سے منسوب ، موسیقی کا نیز موسیقی ۔

مَوسیرا

خالہ زاد بھائی، ماں کی بہن کا بیٹا

مَسِیحا

مراد: حضرت عیسیٰ علیہ السلام، مسیح

موتِیْا

موتی کی مانند ، موتی سے مشابہ ، مثل گوہر ، موتی کی طرح چمکیلا ، موتی کے رنگ کا

مَسْیا

مہینے کی پہلی تاریخ ، شمسی یا قمری مہینے کی پہلی تاریخ ۔

مُوصِیَہ

وصیت کرنے والی عورت، مرتے وقت یہ کہنے والی عورت کہ میری وفات کے بعد ایسا کیا جائے

مُوسا

بال کی طرح ، باریک

مُوسیٰ

سر مونڈنے کا آلہ، استرہ

مُوسْنا

ُلوٹنا کھسوٹنا ، فریب سے مال کھا جانا ، غبن کرنا نیز ٹھگنا ، دھوکا دینا

مُوذِیَہ

رک : موذی ۔

مِسْیا

(تحقیراً) مس ۔

مُوئِینَہ

बालोंदार खाल का पहनने का वस्त्र, पोस्तीन, चर्मचेल।

مُوسِیقی

گانے بجانے کا فن یا علم، وہ اصول و ضوابط جن میں سروں کی ترکیب اور ان کے اوقات و موسم سے بحث کی جاتی ہے، گانا بجانا

مُوچِینَہ

ریشوں یا روؤں کو کھینچنے کا اوزار، بال اکھاڑنے کی چمٹی

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوسِیچَہ کے معانیدیکھیے

مُوسِیچَہ

muusiicha•मूसीचा

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

مُوسِیچَہ کے اردو معانی

  • ایک قسم کی چھوٹی سی چڑیا ، ایک جنگلی کبوتر ؛ فاختہ ، قمری ؛ ابابیل

Urdu meaning of muusiicha

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism kii chhoTii sii chi.Diyaa, ek janglii kabuutar ; faaKhtaa, qamarii ; abaabiil

मूसीचा के हिंदी अर्थ

  • एक प्रकार की छोटी सी चिड़िया, एक जंगली कबूतर, पंडुकी, भांडकी, अबाबील

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوسِیچَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوسِیچَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone