تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعُرِّض" کے متعقلہ نتائج

مُعُرِّض

(طب) ختان، ختنہ کنندہ، ختنہ کرنے والا

مُعْرِض

روگردانی کرنے والا، منھ پھیرنے والا، روگرداں

مَعْرَض

کسی چیز کے ظاہر کرنے کی جگہ، پیش کرنے کی جگہ، نمائش گاہ

مَعْرِضِ بَیع

(تجارت) بیچنے کا دوران ، وہ وقت جب کسی چیز کا سودا ہو رہا ہو

معرض پرواز

occasion, place or time of flight

مَعرَضِ فَروش

معرض بیع، سودا ہونے کا وقت

مَعْرِضِ خَطَر

خطرے کے بیچ میں یعنی خطرے میں (میں کے ساتھ بولا جاتا ہے جیسے: معرض خطر میں)

معرض کرب و بلا

place, time or occasion, occurrence of agony and calamity, the world

مَعْرَضِ اِلْتِوا

occasion, contingency for postponement, delay

مَعْرِضِ بَیان میں آنا

معرض اظہار میں آنا ، بیان ہونا ، تحریر ہونا ۔

مَعْرِضِ ظُہُور میں آنا

ظاہر ہونا ، وقوع پذیر ہونا ، پیدا ہونا ۔

مَعْرِضِ بَحث میں آنا

زیر بحث آنا ، ذکر ہونا ۔

مَعْرِضِ زَوال میں آنا

زوال پذیر ہونا ، انحطاط پذیر ہونا ۔

مَعْرِضِ خَطَر میں پَڑْنا

be endangered or jeopardized

مَعْرِضِ وَجُود میں آنا

تشکیل پانا ، پیدا ہونا ، وجود میں آنا ۔

مَعْرِضِ بَحْث میں لانا

تذکرہ کرنا ، ذکر کرنا ، تقریر یا تحریر میں لانا ۔

مَعْرِضِ خَطَر میں ہونا

خطرے میں ہونا، آفت میں پھنسنا، مشکل میں ہونا

مَعْرِضِ اِظہار میں لانا

بیان کرنا ، تحریر کرنا ۔

مَعْرِضِ اِظہار میں آنا

بیان ہونا ، بیان کیا جانا ۔

مَعْرِضِ خَطَر میں ڈالنا

خطرے میں مبتلا کرنا، آفت میں پھنسانا (عموماً جان کے ساتھ مستعمل)

مَعْرِضِ اِلتَوا میں ڈالنا

کسی کام کو اٹکانا ، روکنا ، ملتوی کرنا ۔

مَعْرِضِ اِلتَوا میں پَڑنا

رکا رہنا، ملتوی ہونا، اٹکا رہنا

مَعْرِضِ تَعوِیق میں پَڑنا

مؤخر ہونا ، آئندہ پر ٹھہرنا (کسی کام کا) التوا میں رہنا ۔

مَعْرِضِ اِلتَوا میں ہونا

ملتوی ہونا ، التوا میں رہنا ۔

مَعْرِضِ خَطَر میں آ جانا

خطرے میں مبتلا ہو جانا، آفت میں پھنس جانا (عموماً جان کے ساتھ مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعُرِّض کے معانیدیکھیے

مُعُرِّض

mu'urrizमु'उर्रिज़

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: طب

اشتقاق: عَرَضَ

  • Roman
  • Urdu

مُعُرِّض کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب) ختان، ختنہ کنندہ، ختنہ کرنے والا
  • (مجازا ً) معترض، اعتراض کرنے والا

Urdu meaning of mu'urriz

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) Khitaan, Khatnaa kanundaa, Khatnaa karne vaala
  • (mujaazaa ) motriz, etraaz karne vaala

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُعُرِّض

(طب) ختان، ختنہ کنندہ، ختنہ کرنے والا

مُعْرِض

روگردانی کرنے والا، منھ پھیرنے والا، روگرداں

مَعْرَض

کسی چیز کے ظاہر کرنے کی جگہ، پیش کرنے کی جگہ، نمائش گاہ

مَعْرِضِ بَیع

(تجارت) بیچنے کا دوران ، وہ وقت جب کسی چیز کا سودا ہو رہا ہو

معرض پرواز

occasion, place or time of flight

مَعرَضِ فَروش

معرض بیع، سودا ہونے کا وقت

مَعْرِضِ خَطَر

خطرے کے بیچ میں یعنی خطرے میں (میں کے ساتھ بولا جاتا ہے جیسے: معرض خطر میں)

معرض کرب و بلا

place, time or occasion, occurrence of agony and calamity, the world

مَعْرَضِ اِلْتِوا

occasion, contingency for postponement, delay

مَعْرِضِ بَیان میں آنا

معرض اظہار میں آنا ، بیان ہونا ، تحریر ہونا ۔

مَعْرِضِ ظُہُور میں آنا

ظاہر ہونا ، وقوع پذیر ہونا ، پیدا ہونا ۔

مَعْرِضِ بَحث میں آنا

زیر بحث آنا ، ذکر ہونا ۔

مَعْرِضِ زَوال میں آنا

زوال پذیر ہونا ، انحطاط پذیر ہونا ۔

مَعْرِضِ خَطَر میں پَڑْنا

be endangered or jeopardized

مَعْرِضِ وَجُود میں آنا

تشکیل پانا ، پیدا ہونا ، وجود میں آنا ۔

مَعْرِضِ بَحْث میں لانا

تذکرہ کرنا ، ذکر کرنا ، تقریر یا تحریر میں لانا ۔

مَعْرِضِ خَطَر میں ہونا

خطرے میں ہونا، آفت میں پھنسنا، مشکل میں ہونا

مَعْرِضِ اِظہار میں لانا

بیان کرنا ، تحریر کرنا ۔

مَعْرِضِ اِظہار میں آنا

بیان ہونا ، بیان کیا جانا ۔

مَعْرِضِ خَطَر میں ڈالنا

خطرے میں مبتلا کرنا، آفت میں پھنسانا (عموماً جان کے ساتھ مستعمل)

مَعْرِضِ اِلتَوا میں ڈالنا

کسی کام کو اٹکانا ، روکنا ، ملتوی کرنا ۔

مَعْرِضِ اِلتَوا میں پَڑنا

رکا رہنا، ملتوی ہونا، اٹکا رہنا

مَعْرِضِ تَعوِیق میں پَڑنا

مؤخر ہونا ، آئندہ پر ٹھہرنا (کسی کام کا) التوا میں رہنا ۔

مَعْرِضِ اِلتَوا میں ہونا

ملتوی ہونا ، التوا میں رہنا ۔

مَعْرِضِ خَطَر میں آ جانا

خطرے میں مبتلا ہو جانا، آفت میں پھنس جانا (عموماً جان کے ساتھ مستعمل)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعُرِّض)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعُرِّض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone