تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعارِض" کے متعقلہ نتائج

مُعارِض

جھگڑا کرنے والا، مخالف، معترض، دنگا فساد کرنے والا

مُعارِضَت

آپس میں جھگڑا کرنا ، دشمنی ، مخاصمت ، ٹکراؤ ، تصادم ۔

مُعارِضانَہ

معارض کا ، مخالفانہ ، مخاصمانہ ، دشمنی کا ، متنازع ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعارِض کے معانیدیکھیے

مُعارِض

mu'aarizमु'आरिज़

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: عَرَضَ

  • Roman
  • Urdu

مُعارِض کے اردو معانی

صفت

  • مقابل، برابری کرنے والا، حریف، مدعی
  • جھگڑا کرنے والا، مخالف، معترض، دنگا فساد کرنے والا

اسم، مذکر

  • مخالف، مقابل، حریف، مدعی

Urdu meaning of mu'aariz

  • Roman
  • Urdu

  • muqaabil, baraabarii karne vaala, hariif, muddi.i
  • jhag.Daa karne vaala, muKhaalif, motriz, dangaa fasaad karne vaala
  • muKhaalif, muqaabil, hariif, muddi.i

English meaning of mu'aariz

Adjective

  • opposing, contending, rival

Noun, Masculine

  • opponent, adversary, contender

मु'आरिज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • प्रतिद्वन्द्वी, विरोधी, मुख़ालिफ़, प्रतिद्वंदी, बराबरी करने वाला
  • दंगा फ़साद करने वाला, कलह और झगड़ा करने वाला, वाद-विवाद करने वाला

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रतिद्वंद्वी, प्रतिपक्षी, विरोधी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُعارِض

جھگڑا کرنے والا، مخالف، معترض، دنگا فساد کرنے والا

مُعارِضَت

آپس میں جھگڑا کرنا ، دشمنی ، مخاصمت ، ٹکراؤ ، تصادم ۔

مُعارِضانَہ

معارض کا ، مخالفانہ ، مخاصمانہ ، دشمنی کا ، متنازع ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعارِض)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعارِض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone