تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوئِد" کے متعقلہ نتائج

مُوئِد

تائید کرنے والا ؛ حمایت کرنے والا ، کسی بات کو تسلیم کرنے والا ۔

مَواد

زخم یا پھوڑے وغیرہ کی رطوبت، پیپ، مراد۔ غلاظت، کشافت، آلائش زخم

مَوعِد

۱۔ وعدے کا وقت ، وعدے کی جگہ ۔

مَوائِد

کھانے کے خوان ، چنے ہوئے دستر خوان ، کھانے سے بھری ہوئی چیزیں

موید

آتش پرستوں کا پادری یا ملا

مود

حظ، خرمی، خوشی، فرحت، لذت، مسرت

مَواعِد

موعد کی جمع، وہ جگہیں جہاں ملنے کا وعدہ کیا جائے، وعدے

مُداوا

دوا دارو، درماں، علاج، معالجہ

مُداویٰ

(طب) جس کی دوا کی گئی ہو

مُداوائی

مداوا (رک) سے متعلق یا منسوب ، علاج یا تدبیر سے متعلق

مُداوی

(طب) دوا کرنے والا ، علاج کرنے والا

مُوجِد

ایجاد کرنے والا، بنانے والا، پہلی بار پیدا کرنے والا، بانی

مَیدَہ

نہایت باریک آٹا، دو بار چھانا ہوا آٹا، بھوسی سے مبرّا آٹا

مَیدا

ایک قسم کی جڑ جو ادرک سے مشابہ ہوتی ہے اور بخار وغیرہ میں بطور دوا مستعمل ہے

مَیدے

ایک قسم کا مہین اور باریک آٹا، دو بار چھانا ہوا آٹا ، بُھوسی سے مبرّا آٹا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوئِد کے معانیدیکھیے

مُوئِد

muu.id•मूइद

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

مُوئِد کے اردو معانی

صفت

  • تائید کرنے والا ؛ حمایت کرنے والا ، کسی بات کو تسلیم کرنے والا ۔

Urdu meaning of muu.id

  • Roman
  • Urdu

  • taa.iid karne vaala ; himaayat karne vaala, kisii baat ko tasliim karne vaala

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوئِد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوئِد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone