تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مود" کے متعقلہ نتائج

مود

حظ، خرمی، خوشی، فرحت، لذت، مسرت

مودَہ

تولنے کا ایک پیمانہ

مُوَدَّع

سپرد کیا ہوا، امانت کے طور پر رکھا ہوا

مودی خانَہ

ذخیرہ رکھنے کی جگہ، بھنڈار، گودام گھر، گودام، نعمت خانہ، اناج گھر، اناج وغیرہ رکھنے کا کمرہ

مُوَدّیَہ

رک : مُودّی ۔

مُوَدَّعَہ

سپرد کیا ہوا ، امانتا ًرکھا ہوا ۔

مودُھو

بیوقوف، احمق، گاؤدی، کندۂ ناتراش، سادہ لوح، بھولا، بدھو

مودَک

مٹھائی، لڈو

مودِت

خوش ، مسرور

مَوَدَّت نامَہ

محبت نامہ ، محبت اور اخلاص سے ُپر خط ۔

مودی کھانا

अन्न आदि रखने का घर

مَوَدَّت

کسی کی عظمت کے اعتراف کی بنا پر اس سے اخلاص اور پیار، محبت، پرخلوص دوستی، مخلصانہ اور بے غرض محبت

مُوَدِّل

دودھ کی طرح بلو کر ایک جان کرنے والا ، مخلوط کر کے معتدل بنانے والا ۔

مودی

آدمیوں کو نوکر رکھنے والا، نوکروں کو بھرتی کرنے والا، حلوائی

مودھی

رک : مودی ۔

مودی کا کَھتّا

اناج ذخیرہ کرنے کی جگہ ، گودام ۔

مودی پَنا کَرنا

کنجوسی کرنا

مُودری

انگوٹھی

مُودَک

ہندی کی ایک بحر کا نام ۔

مَودُود

پیارا ، محبوب ، اﷲ تعالیٰ کا ایک صفاتی نام ۔

مُو دار

جس میں بال پڑا ہوا ہو ، چٹخا ہوا

مؤدِّب

ادب سکھانے والا، اتالیق، استاد

اردو، انگلش اور ہندی میں مود کے معانیدیکھیے

مود

modमोद

اصل: سنسکرت

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مود کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حظ، خرمی، خوشی، فرحت، لذت، مسرت

Urdu meaning of mod

  • Roman
  • Urdu

  • haz, Khurrmii, Khushii, farhat, lazzat, musarrat

English meaning of mod

Noun, Masculine

  • delight, joy, joyousness, gladness, happiness

मोद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हर्ष, आनंद, हँसी-मजाक, खेल तमाशे आदि में मन के बहलने तथा चित्त-वृत्तियों के प्रफुल्लित होने की अवस्था या भाव

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مود

حظ، خرمی، خوشی، فرحت، لذت، مسرت

مودَہ

تولنے کا ایک پیمانہ

مُوَدَّع

سپرد کیا ہوا، امانت کے طور پر رکھا ہوا

مودی خانَہ

ذخیرہ رکھنے کی جگہ، بھنڈار، گودام گھر، گودام، نعمت خانہ، اناج گھر، اناج وغیرہ رکھنے کا کمرہ

مُوَدّیَہ

رک : مُودّی ۔

مُوَدَّعَہ

سپرد کیا ہوا ، امانتا ًرکھا ہوا ۔

مودُھو

بیوقوف، احمق، گاؤدی، کندۂ ناتراش، سادہ لوح، بھولا، بدھو

مودَک

مٹھائی، لڈو

مودِت

خوش ، مسرور

مَوَدَّت نامَہ

محبت نامہ ، محبت اور اخلاص سے ُپر خط ۔

مودی کھانا

अन्न आदि रखने का घर

مَوَدَّت

کسی کی عظمت کے اعتراف کی بنا پر اس سے اخلاص اور پیار، محبت، پرخلوص دوستی، مخلصانہ اور بے غرض محبت

مُوَدِّل

دودھ کی طرح بلو کر ایک جان کرنے والا ، مخلوط کر کے معتدل بنانے والا ۔

مودی

آدمیوں کو نوکر رکھنے والا، نوکروں کو بھرتی کرنے والا، حلوائی

مودھی

رک : مودی ۔

مودی کا کَھتّا

اناج ذخیرہ کرنے کی جگہ ، گودام ۔

مودی پَنا کَرنا

کنجوسی کرنا

مُودری

انگوٹھی

مُودَک

ہندی کی ایک بحر کا نام ۔

مَودُود

پیارا ، محبوب ، اﷲ تعالیٰ کا ایک صفاتی نام ۔

مُو دار

جس میں بال پڑا ہوا ہو ، چٹخا ہوا

مؤدِّب

ادب سکھانے والا، اتالیق، استاد

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مود)

نام

ای-میل

تبصرہ

مود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone