تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا مُٹّھی میں بَند کَرنا" کے متعقلہ نتائج

ہَوا مُٹّھی میں بَند کَرنا

بے فائدہ محنت اور لاحاصل مشقت کرنا، ایسا کام کرنا، جو ناممکن اور تقریباً محال ہو، نیز گرفتار کرنا

مُٹّھی میں ہَوا بَند کَرنا

ناممکن کام کرنے کی کوشش کرنا، ناممکن کام کی انجام دہی کا خیال کرنا، کارعبث انجام دینا

مُٹّھی میں بَند ہونا

چنگل یا قبضے میں موجود ہونا

مُٹّھی میں ہَوا ٹَھہَرْنا

مٹھی میں ہوا بندھنا ، ناممکن کام کا ممکن ہو جانا

ہَوا مُٹّھی میں تھامنا

ایسا کام کرنا جو ناممکن ہو ، بے فائدہ محنت کرنا

مُٹّھی میں ہَوا بَنْدھنا

ناممکن کام کا ممکن ہو جانا

ہَوا کا مُٹّھی میں تھامْنا

بے فائدہ کام کرنا ، بے نتیجہ کام کرنا ، سعی لاحاصل کرنا ، ناممکن کام کرنا (رک : ہوا مٹھی میں بند کرنا) ۔

ہَوا کو مُٹّھی میں تھامنا

مشکل کام کرنا ، ناممکن کام کرنے کا خیال یا ارادہ کرنا ۔

مُٹّھی میں بَند کَرنا

مٹھی میں پکڑ لینا ؛ قابو میں لانا

ہَوا میں باتیں کَرنا

خیالی باتیں کرنا ، غیر حقیقی باتیں کرنا ۔

ہَوا میں بُلَند کَرنا

ہوا میں اڑانا (پتنگ وغیرہ) ۔

مُٹّھی بَند کَرنا

بخل کرنا ، کنجوسی کرنا ، رقم خرچ نہ کرنا ، خرچ سے ہاتھ روک لینا

ہَوا میں مُعَلَّق کَرنا

ہوا میں لٹکا دینا ، دسترس سے دور کردینا ۔

مُٹّھی میں کَرنا

قابو میں کرنا ، قبضے یا اختیار میں لے لینا ، مسخر کرنا ، مطیع بنانا ، رام کرنا

جِنّ شِیشے میں بَند کَرنا

(مجازاً) شریر ، ضدی ، یا غصہ ور کو قابو میں لانا.

دَریا کو کُوزے میں بَند کَرنا

دریا کو کوزے میں کردینا، کسی مضمون کو مختصر الفاظ میں بیان کردینا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا مُٹّھی میں بَند کَرنا کے معانیدیکھیے

ہَوا مُٹّھی میں بَند کَرنا

havaa muTThii me.n band karnaaहवा मुट्ठी में बंद करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہَوا مُٹّھی میں بَند کَرنا کے اردو معانی

  • بے فائدہ محنت اور لاحاصل مشقت کرنا، ایسا کام کرنا، جو ناممکن اور تقریباً محال ہو، نیز گرفتار کرنا

Urdu meaning of havaa muTThii me.n band karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • befaa.idaa mehnat aur laahaasil mashaqqat karnaa, a.isaa kaam karnaa, jo naamumkin aur taqriiban muhaal ho, niiz giraftaar karnaa

English meaning of havaa muTThii me.n band karnaa

  • attempt the impossible, make vain effort

हवा मुट्ठी में बंद करना के हिंदी अर्थ

  • बेफ़ाइदा मेहनत और लाहासिल मशक़्क़त करना, ऐसा काम करना जो नामुमकिन और तक़रीबन मुहाल हो नीज़ गिरफ़्तार करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَوا مُٹّھی میں بَند کَرنا

بے فائدہ محنت اور لاحاصل مشقت کرنا، ایسا کام کرنا، جو ناممکن اور تقریباً محال ہو، نیز گرفتار کرنا

مُٹّھی میں ہَوا بَند کَرنا

ناممکن کام کرنے کی کوشش کرنا، ناممکن کام کی انجام دہی کا خیال کرنا، کارعبث انجام دینا

مُٹّھی میں بَند ہونا

چنگل یا قبضے میں موجود ہونا

مُٹّھی میں ہَوا ٹَھہَرْنا

مٹھی میں ہوا بندھنا ، ناممکن کام کا ممکن ہو جانا

ہَوا مُٹّھی میں تھامنا

ایسا کام کرنا جو ناممکن ہو ، بے فائدہ محنت کرنا

مُٹّھی میں ہَوا بَنْدھنا

ناممکن کام کا ممکن ہو جانا

ہَوا کا مُٹّھی میں تھامْنا

بے فائدہ کام کرنا ، بے نتیجہ کام کرنا ، سعی لاحاصل کرنا ، ناممکن کام کرنا (رک : ہوا مٹھی میں بند کرنا) ۔

ہَوا کو مُٹّھی میں تھامنا

مشکل کام کرنا ، ناممکن کام کرنے کا خیال یا ارادہ کرنا ۔

مُٹّھی میں بَند کَرنا

مٹھی میں پکڑ لینا ؛ قابو میں لانا

ہَوا میں باتیں کَرنا

خیالی باتیں کرنا ، غیر حقیقی باتیں کرنا ۔

ہَوا میں بُلَند کَرنا

ہوا میں اڑانا (پتنگ وغیرہ) ۔

مُٹّھی بَند کَرنا

بخل کرنا ، کنجوسی کرنا ، رقم خرچ نہ کرنا ، خرچ سے ہاتھ روک لینا

ہَوا میں مُعَلَّق کَرنا

ہوا میں لٹکا دینا ، دسترس سے دور کردینا ۔

مُٹّھی میں کَرنا

قابو میں کرنا ، قبضے یا اختیار میں لے لینا ، مسخر کرنا ، مطیع بنانا ، رام کرنا

جِنّ شِیشے میں بَند کَرنا

(مجازاً) شریر ، ضدی ، یا غصہ ور کو قابو میں لانا.

دَریا کو کُوزے میں بَند کَرنا

دریا کو کوزے میں کردینا، کسی مضمون کو مختصر الفاظ میں بیان کردینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا مُٹّھی میں بَند کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا مُٹّھی میں بَند کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone