تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَّخِذ" کے متعقلہ نتائج

مُتَّخِذ

لینے والا، منتخب کرنے والا، شروع کرنے والا

مُتَّخَذ

وہ چیز جو لی جائے یا اخذ کی جائے، لیا ہوا، حاصل کیا ہوا

مُتَّخِف

جسے ثبات نہ ہو ؛ (مجازاً) عارضی ۔

ماخَذ

وہ جگہ جہاں سے کوئی چیز اخذ کی جائے، اخذ کرنے کی جگہ منبع

ماخُذ

source, origin, the place from which something is taken

مُؤَخَّذ

اخذ کیا گیا، لیا گیا، پکڑا گیا، مواخذہ کیا گیا، مفتوں، شیدا

مَآخَذ

اخذ کرنے کے اصل ذریعے، بہت سے ماخذ، سرچشمے

مُتَخَلَّل

جس میں خلل پڑے، خلل پذیر

مُتَخَصِّص

(کسی کام یا امر میں) خصوصیت رکھنے والا، کسی علم یا فن کا ماہر خصوصی

مُتَخَلِّل

خلل ڈالنے والا، خلل انداز

مُتَلَذِّذ

لذت حاصل کرنے والا، مزہ پانے والا، لطف اندوز ہونے والا، لذت اٹھانے والا، ذائقہ چکھنے والا

مُتَّبِع

۱۔ اتباع کرنے والا ، پیروی کرنے والا ، تقلید کرنے والا ، پیرو ، تابع ، فرماں بردار ، مقلد۔

مُتَّشِع

پراگندہ ہونے والا ، اِدھر اُدھر نکلنے والا ، پراگندہ ، منتشر ۔

مُتَّسِع

وسیع، کھلا، فراخ، چوڑا، بڑا، پھیلنے والا

ماخَذِ قانُون

(قانَون) وہ ذرائع جن سے قانون کا علم حاصل کرسکیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَّخِذ کے معانیدیکھیے

مُتَّخِذ

muttaKHiz•मुत्तख़िज़

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: اَخَذَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَّخِذ کے اردو معانی

صفت

  • لینے والا، منتخب کرنے والا، شروع کرنے والا

Urdu meaning of muttaKHiz

  • Roman
  • Urdu

  • lene vaala, muntKhab karne vaala, shuruu karne vaala

English meaning of muttaKHiz

Adjective

  • selector, taker, receiver

मुत्तख़िज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • लेने वाला, चयनकर्ता, शुरू करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَّخِذ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَّخِذ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone