تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَخَصِّص" کے متعقلہ نتائج

مُتَخَصِّص

(کسی کام یا امر میں) خصوصیت رکھنے والا، کسی علم یا فن کا ماہر خصوصی

مُتَخَصِّصِین

متخصص (رک)کی جمع ؛ ماہرین خصوصی۔

مُتَخَلِّص

۱۔ تخلص ( وہ نام جو شعرا عام طور پر کلام کے مقطعے میں استعمال کرتے ہیں تاکہ معلوم ہو سکے کہ کس کا کلام ہے) رکھنے والا (عموماً بہ کے ساتھ) ، تعلیم یافتہ طبقہ المتخلص بہ فلاں استعمال کرتا ہے ۔

مُخَصِّص

تخصیص کرنے والا ، مختص کرنے والا

مُخْتَصَص

خاص کیا گیا

مُخَصَّص

تخصیص کیا گیا، جس کے ساتھ کوئی خصوصیت برتی گئی ہو

مُتَشَخِّص

الگ، جدا، ممیز، ممتاز

مُتَخَلِّل

خلل ڈالنے والا، خلل انداز

مُخْتَص

خاص کیا گیا، خاص کیا ہوا، مخصوص

مترخص

رخصت ہونے والا

مُتَخَلَّل

جس میں خلل پڑے، خلل پذیر

مُلَخَّص

خلاصہ کیا ہوا، اختصار، لب لباب، تلخیص کردہ، وہ جو خالص کیا جائے، پاک و صاف

مُتَّخِذ

لینے والا، منتخب کرنے والا، شروع کرنے والا

مُرَخَّص

رخصت کیا گیا، روانہ کیا گیا، اجازت دیا گیا، رخصت کیا ہوا

مُشَخِّص

تشخیص کرنے والا ، تعین کرنے والا ؛ تفہیم کرنے یا جاننے والا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَخَصِّص کے معانیدیکھیے

مُتَخَصِّص

mutaKHassis•मुतख़स्सिस

اصل: عربی

وزن : 1122

اشتقاق: خَصَّ

  • Roman
  • Urdu

مُتَخَصِّص کے اردو معانی

صفت

  • (کسی کام یا امر میں) خصوصیت رکھنے والا، کسی علم یا فن کا ماہر خصوصی

Urdu meaning of mutaKHassis

  • Roman
  • Urdu

  • (kisii kaam ya amar men) Khusuusiiyat rakhne vaala, kisii ilam ya fan ka maahire khusuusii

English meaning of mutaKHassis

Adjective

  • specialist, expert of any art or skill

मुतख़स्सिस के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (किसी कार्य) विशेषता रखने वाला, किसी विद्या या कला का विशेषज्ञ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَخَصِّص)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَخَصِّص

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone