زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ
محفوظ شدہ الفاظ
تَوہِینِ عَدالَت
(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر
چِلْمَن
تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک
ثَقافَت
تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں
اشتقاق
’’وَحَدَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے
اِتِّحادی
اتحاد کی طرف منسوب : اتحاد ، یکجہتی اور دوستانہ طور پر کیا ہوا کام ؛ وہ کام یا تنظیم یا مقصد جسے ایک سے زیادہ افراد متحد ہو کر انجام دیں ؛ اتحاد والا .
اَحَدِیَّت
اعتبار ذات بلا اسماء و صفات، نہ اس طرح پرکہ وہ ذات اسماء و صفات سے عاری ہو بلکہ اس طرح پرکہ اس مرتبے میں اسماء وصفات پر نظر نہ کی جائے، اگر چہ وہ سب ذات میں مند مج ہیں
واحد
۔ع۔وحدت سے لیا گیاہے جس کے معنی میں ایک اور یگانہ ہونا۔ عرف میں واحد کا استعمال دومعنی میں ہوتا ہے ۱۔یہ کہ اس کے اجزا اور حصص نہ ہوں۔ جیسے جوہر فرد ۲۔کہ بے مثل وبے مانند ہو۔ واحد اور احد میں وہی فرق ہے جو ہماری زبان میں اکیلا اور ایک میں)۱۔ایک جیسے ذات واحد ۲۔ مفرد جو جمع یا تثنیہ نہ ہو۳۔ خدائے تعالیٰ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔