تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَضَمِّن" کے متعقلہ نتائج

مُتَضَمِّن

شامل، مشتمل، مشمولہ، داخل

مُعاہَدَہ مُتَضَمِّن

(قانون) رک : معاہدئہ ضمانت ۔

مُتَضَمّنَہ

متضمن (رک) کی تانیث ، مشمولہ ، مشتملہ ، داخل شدہ ۔

مُتَضَمّنات

مشمولات، مشتملات، مشکلات، الجھاؤ

مُتَاَمِّن

جو کسی کو محرمِ راز بنائے یا کسی پر اعتبار کرے ؛ محفوظ ، مامون ، سلامت

مُضَمِّن

تضمین کرنے والا، تضمین کیا ہوا، شامل کیا ہوا، اضافی، ضمنی

مُضَمَّن

شامل ، مشتمل ، شامل کیا گیا

مومِن

زبان سے اسلام کا کلمہ پڑھنے اور قلب و عمل سے تصدیق کرنے والا، خدا اور رسولوں پر اور آخرت پر ایمان لانے والا، اسلام کی پیروی کرنے والا سچا اور پکا مسلمان

مَضْمُون

مضمون جو اس کا صحیح املا ہے

مُتَضَرِّع

گریہ و زاری کرنے والا، گڑگڑانے والا، عاجزی کرنے والا

مُتَسَمِّی

اسم والا ، مسمی ، بہ نام

مُتَسَمِّع

سننے والا ، سامع

مُتَجَمِّع

اکٹھا کیا ہوا

مُتَمَنّیٰ

جس چیز یا بات کی تمنا کی جائے، مطلوب

مُتَمَنِّع

وہ جو روکے یا منع کرے ؛ فتح مند ، فاتح ؛ بہادر ، شجاع ؛ مضبوط ، پکا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَضَمِّن کے معانیدیکھیے

مُتَضَمِّن

mutazammin•मुतज़म्मिन

اصل: عربی

وزن : 1122

مادہ: ضِمْن

اشتقاق: ضَمَنَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَضَمِّن کے اردو معانی

صفت

  • شامل، مشتمل، مشمولہ، داخل

Urdu meaning of mutazammin

  • Roman
  • Urdu

  • shaamil, mushtamil, mashmuulaa, daaKhil

English meaning of mutazammin

मुतज़म्मिन के हिंदी अर्थ

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَضَمِّن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَضَمِّن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone