تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَقَطِّر" کے متعقلہ نتائج

مُتَقَطِّر

(طب) وہ جس سے اچھی خوشبو آئے ، معطر

مُتَقاطِر

قطرہ قطرہ ٹپکنے والا

مُتَقَطِّع

وہ جسے چند حصوں میں کاٹا گیا ہو ؛ پانی ملی ہوئی شراب

مُتَقَدِّر

جسے ناپا جا سکے ، ناپے جانے کے قابل ، جس کا اندازہ کیا جائے

مُتَعَطِّر

خوشبودار ، معطر

مُتَقَذِّر

میلا ، غلیظ ، گندہ ، میل کچیل والا ، جو صاف ستھرا نہ ہو ۔

مُتَقاطِر ہونا

قطرہ قطرہ ٹپکنا ، برسنا ، ٹپکنا ۔

مُتَقَشِّر

جس کا چھلکا اتارا جائے ، (وہ درخت) جس کے تنے سے کھپرا یا چھال اتاری جائے

مِقَطّر

گلاب پاش

مُتَقَرَّر

فیصل شدہ، مقرر کیا ہوا، قرار پکڑنے والا، مقررہ، معینہ

مُقَطَّر

(طب) قطرہ قطرہ کر کے ٹپکایا اور صاف کیا ہوا پانی یا مائع (بیشتر قرانبیق کے ذریعے)

مُقَدَّر

پہلے سے قسمت میں لکھا ہوا، خالق ازلی کا حکم کردہ

مُضْطَر

وہ جس کو ضرر پہنچا ہو، مجبو ر، محتاج

مُقدّر کا

مقدر سے منسوب یامتعلق، جو کچھ قدرت نے قسمت میں لکھ دیا ہے، مشیت ایزدی سے جو کچھ کام ہونے والا ہے

مُقَرَّر

اقرار کیا گیا، ٹھہرایا ہوا، قرار پایا ہوا، طے شدہ، معین

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَقَطِّر کے معانیدیکھیے

مُتَقَطِّر

mutaqattir•मुतक़त्तिर

اصل: عربی

اشتقاق: قَطَرَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَقَطِّر کے اردو معانی

صفت

  • (طب) وہ جس سے اچھی خوشبو آئے ، معطر

Urdu meaning of mutaqattir

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) vo jis se achchhii Khushbuu aa.e, muattar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَقَطِّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَقَطِّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone