تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَقَسِّم" کے متعقلہ نتائج

مُتَقَسِّم

پھیلانے یا بکھیرنے والا ؛ وہ جوبکھیرا جائے یا پھیلے

مُتَقاسِم

حلیف ، مددگار ، شریک ؛ وہ جس نے آپس میں جائیداد تقسیم کرنے کا عہد کر لیا ہو

مُتَبَسِّم

مسکرانے والا، تبسم کرنے والا، آہستہ ہنسنے والا، زیرِ لب مسکرانے والا

مُتَقَدِّم

آگے بڑھنے والا، اگلا

مُتَجَسِّم

جسم کی صورت اختیار کرنے والا ، مجسّم ہونے والا ، مجسّم ، ٹھوس یامادّی شکل میں ۔

مُنقَسِم

تقسیم ہونے والا، تقسیم کیا گیا، بانٹا ہوا، بٹا ہوا

مُتَقَوِّم

قدر و قیمت رکھنے والا ، جس کی کوئی قیمت ہو ۔

مُقَسِّم

ایک شے کو تقسیم کر کے کئی حصوں میں الگ کر دینے والا، تقسیم کرنے والا، بانٹنے والا

مُنقَسَم

تقسیم شدہ، تقسیم کیا گیا، بانٹا ہوا

مَقْسَم

बांटा हआ

مُقتَسِم

تقسیم کرنے والا ، تقسیم ہونے والا

مُقْسَم

قسم ، جس کی قسم کھائی جائے ۔

مُقْسِم

قسم کھانے والا ؛ خدائے تعالیٰ کا ایک صفاتی نام ۔

مُتَّسَم

کسی نشان سے مخصوص کیا ہوا، خاص نشان کیا گیا، کسی خاص نشان سے ممتاز کیا ہوا

مَوسَم

سماں، زمانہ، رُت، فصل، وقت (کسی چیز کا)

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَقَسِّم کے معانیدیکھیے

مُتَقَسِّم

mutaqassim•मुतक़स्सिम

اصل: عربی

اشتقاق: قَسَمَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَقَسِّم کے اردو معانی

صفت

  • پھیلانے یا بکھیرنے والا ؛ وہ جوبکھیرا جائے یا پھیلے

Urdu meaning of mutaqassim

  • Roman
  • Urdu

  • phailaane ya bikherne vaala ; vo jo bikheraa jaaye ya phaile

मुतक़स्सिम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • फैलाने अथवा बिखेरने वाला; वह जो बिखेरा जाए या फैलाया जाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَقَسِّم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَقَسِّم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone