تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَجَسِّم" کے متعقلہ نتائج

مُتَجَسِّم

جسم کی صورت اختیار کرنے والا ، مجسّم ہونے والا ، مجسّم ، ٹھوس یامادّی شکل میں ۔

مُتَبَسِّم

مسکرانے والا، تبسم کرنے والا، آہستہ ہنسنے والا، زیرِ لب مسکرانے والا

مُجَسَّم

(وہ چیز) جس میں طول و عرض و عمق ہو، صورت پذیر، مادّی، جسمانی، جسم دار، جسم والا

مُتَقَسِّم

پھیلانے یا بکھیرنے والا ؛ وہ جوبکھیرا جائے یا پھیلے

مُتَجَسِّد

جسم اختیار کرنے والا ، مجسّم ہونے والا ؛ مجسّم

مُتَجَسِّس

تجسس رکھنے والا، جستجو کرنے والا، ڈھونڈنے والا، کسی چیز کو پانے کی کوشش کرنا، تلاش کرنے والا، جویا

مُتَجَرِّم

جھوٹا الزام لگانے والا ؛ گناہ گار

مُتَّسَم

کسی نشان سے مخصوص کیا ہوا، خاص نشان کیا گیا، کسی خاص نشان سے ممتاز کیا ہوا

مَوسَم

سماں، زمانہ، رُت، فصل، وقت (کسی چیز کا)

مُتَبَسِّم ہونا

مسکرانے کی حالت میں ہونا ، مسکراتا ہوا ہونا ۔

مُجرِم

جرم کرنے والا، جس نے جرم کیا ہے، قصور وار، خطا وار، گنہگار

مَراسِم

رسمیں ، رسومات ، دستور ، معمولات ، قاعدے

مُجَسَّمَہ

بت جو پتھر، دھات یا مٹی وغیرہ سے بنایا گیا ہو، مورت

مُتَجَمِّع

اکٹھا کیا ہوا

مُجَسَّمی

تجسیم کا قائل ، فرقہء مجسمہ (رک) کا پیرو یا ماننے والا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَجَسِّم کے معانیدیکھیے

مُتَجَسِّم

mutajassim•मुतजस्सिम

وزن : 1122

  • Roman
  • Urdu

مُتَجَسِّم کے اردو معانی

صفت

  • جسم کی صورت اختیار کرنے والا ، مجسّم ہونے والا ، مجسّم ، ٹھوس یامادّی شکل میں ۔

Urdu meaning of mutajassim

  • Roman
  • Urdu

  • jism kii suurat iKhatiyaar karne vaala, mujassam hone vaala, mujassam, Thos ya maaddii shakl me.n

मुतजस्सिम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • शरीर की सूरत धारण करने वाला, सशरीर होने वाला, शरीर, ठोस या माद्दी शक्ल में

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَجَسِّم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَجَسِّم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone