تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَمی کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مَمی کَرنا

لاش کو محفوظ رکھنے کے لیے مصالحے لگانا ۔ آج بھی قاہرہ کے عجائب گھر میں ممی کی ہوئی اس کی لاش موجود ہے ۔

مُو کَرنا

منہ بند کرنا ، لحاظ کرنا ، پاس کرنا

مُکَرنا

اپنی بات سے پھرنا ، ہاں کہہ کے انکار کرنا ، قول سے پھرنا ، امر واقع سے انکار کرنا ۔

موم کَرنا

۱۔ دل میں رحم اور ترس ڈال دینا ، سنگ دلی دور کرنا ۔

مَہِما کَرنا

آؤ بھگت کرنا ، مدارات یا تعظیم و تکریم سے پیش آنا ، سراہنا

مِٹی کَرنا

destroy, ruin, spoil, squander

مَن کَرنا

دل چاہنا، جی چاہنا، خواہش کرنا، رغبت کرنا

مَدَد کَرنا

امداد کرنا، دست گیری کرنا، سہارا دینا، اعانت کرنا

مِسّی کَرْنا

نوچی کے سر ڈھکے جانے یعنی سہاگن ہونے کی خوشی میں برادری کی دعوت دینا اور ناچ کرنا، (طوائفوں کی اصطلاح) کسبیوں میں نتھ اتروائی کی رسم نوچی کا ازالۂ بکر کرنا

مَشی کَرنا

چہل قدمی کرنا ۔

میل کَرنا

ملانا، ملونی کرنا ، آمیزش کرنا ، ملاؤ کرنا ، ملاوٹ کرنا

مَس کَرنا

کسی چیز کو ہاتھ لگانا، چھونا، ہاتھ پھیرنا، ہاتھ سے چھونا

مَص کَرنا

(طب) منھ سے سانس کے ذریعے کھینچنا ، چوسنا ، کلیدن ۔

مَیل کَرنا

(فقہ) رجوع ہونا ۔

مَیچ کَرنا

دو چیزوں کا رنگ ، صفت وغیرہ میںملنا یا موزوں ہونا ، ہم رنگ ہونا ، جوڑ کا ہونا ، میل کھانا ، میل ملنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَمی کَرنا کے معانیدیکھیے

مَمی کَرنا

mummy karnaa•ममी करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مَمی کَرنا کے اردو معانی

  • لاش کو محفوظ رکھنے کے لیے مصالحے لگانا ۔ آج بھی قاہرہ کے عجائب گھر میں ممی کی ہوئی اس کی لاش موجود ہے ۔

Urdu meaning of mummy karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • laash ko mahfuuz rakhne ke li.e masaalhe lagaanaa । aaj bhii qaahira ke ajaa.ib ghar me.n mammii kii hu.ii us kii laash maujuud hai

ममी करना के हिंदी अर्थ

  • लाश को सुरक्षित रखने के लिए मसाला लगाना, आज भी क़ाहिरा के संग्रहालय में मम्मी की हुई उसकी लाश मौजूद है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَمی کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَمی کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone