تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُطَلَّس" کے متعقلہ نتائج

مُطَلَّس

سونے چاندی اور دھات کے سکوں کو ہموار اور یکساں بنانا ۔

مُطَلَّسات

مطلس (رک) کی جمع ، سونے چاندی کے سکوں کے نقوش یا اُبھار ۔

مَطْلَب

مفہوم، مضمون، معنی، مدعا

مُفْلِس

جس کے پاس پیسہ اور مال نہ ہو، محتاج، بے زر، غریب

مَجلِس

بیٹھنے کی جگہ، وہ جگہ جہاں آدمیوں کا گروہ جمع ہو، محفل، بزم، نشست، نشست گاہ

مُطَلّیٰ

سونے کا کام کیا ہوا، طلائی، سنہرا، زریں، طلائی، نقشیں

مُطَلّا

مَطْلَع

طلوع ہونے کی جگہ ؛ مراد : مشرق ، چاند یا سورج نکلنے کی جگہ

مطلع

اطلاع دیا گیا، واقف، آگاہ، خبردار کیا گیا، آگاہ کیا گیا

مُطْلَق

جو پابند نہ ہو، آزاد، بے قید، خود مختار، غیر مشروط

مُدَلَّس

حدیث کی وہ قسم جس میں راوی اپنے شیخ کا نام نہ لے بلکہ اس کے اوپر کے راوی سے ان الفاظ میں روایت کرے جس سے یہ تاثر پیدا ہوتا ہو کہ اس نے اسی اوپر والے راوی سے سنا ہے

مُطَلَّق

وہ جس کا غم کم ہو گیا ہو ؛ وہ جسے طلاق دی گئی ہو ، طلاق دی گئی عورت

مُکَلَّس

ملمع کیا ہوا، جس پر گچ سے استرکاری کی گئی ہو، چونے کی تہہ چڑھایا ہوا، جلا کر چونے کی طرح بنایا ہوا، کیمیا: فلزات کا آکسائڈ

مُقَلَّس

قالس (ایک قسم کی ٹوپی) پہننے والا قاضی

مُطَّلِع

اطلاع دینے والا، خبردار کرنے والا، آگاہ کرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُطَلَّس کے معانیدیکھیے

مُطَلَّس

mutallas•मुतल्लस

اصل: عربی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

مُطَلَّس کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • سونے چاندی اور دھات کے سکوں کو ہموار اور یکساں بنانا ۔

Urdu meaning of mutallas

  • Roman
  • Urdu

  • sone chaandii aur dhaat ke sakuu.n ko hamvaar aur yaksaa.n banaanaa

मुतल्लस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • सोने चाँदी और धात के सिक्कों को बराबर और एक जैसा बनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُطَلَّس)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُطَلَّس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone