تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَکْتِک" کے متعقلہ نتائج

مُتَکْتِک

(گھڑی کی طرح) ٹِک ٹِک کرنے والا، جس سے ٹِک ٹِک کی آواز نکلے، دھک دھک کی آواز پیدا کرنے والا ۔

مُتَّکی

تکیہ لگانے والا، کسی پر انحصار کرنے والا، تکیہ کرنے والا، بھروسا کرنے والا

مُکْتا

صدف یا سیپی سے نکلنے والا ایک سفید رنگ کا قیمتی ہیرا، موتی، گوہر، لعل، مروارید

مُکتی

کسی بھی طرح کی پریشانی، جھنجھٹ سے حاصل ہونے والی نجات

مِتْرَتا

دوستی، رفاقت، ہمنوائی، یاری

مُکّتا

بہت سا ، کافی ، وافر ، بافراط ، بکثرت ، بخوبی

مُتَّکا

جس پر تکیہ کیا جائے، تکیہ گاہ، آسرا، سہارا

مُتَمَتِّع

فائدہ اٹھانے والا، نفع پانے والا، مستفید

مَکتَب

۱۔ درس گاہ ، پڑھنے لکھنے کی جگہ ، تعلیم گاہ جس میں بچوں کو (ابتدائی) تعلیم دی جائے ، اسکول نیز کالج وغیرہ ۔

مَشْکُوک

شک کیاگیا، گمان کیاگیا، مشتبہ، جس پر شک کیا جائے، جس کے بارے میں ایک سے زیادہ رائے ہوں اور صحت میں شبہ ہو، مبہم، غیر واضح

مَتْرُوک

جسے چھوڑ دیا جائے، چھوڑا ہوا، ترک کردہ، منقطع

مُتکَبِّر

(لفظاً) کمال بزرگی والا، اﷲ تعالیٰ کا ایک صفاتی نام

مُتَکَلِّم

کلام کرنے والا، گفتگو کرنے والا، بات کرنے والا، بولنے والا

مُنَہْتِک

पर्दा फटनेवाला, जिसका पर्दा फट जाय, जिसका दोष प्रकट हो जाय, अपमानित, तिरस्कृत।

مُتَحَرِّک

حرکت کرنے والا، چلتا پھرتا، ہلنے والا، جنباں، رواں، جاری

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَکْتِک کے معانیدیکھیے

مُتَکْتِک

mutaktik•मुतक्तिक

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مُتَکْتِک کے اردو معانی

صفت

  • (گھڑی کی طرح) ٹِک ٹِک کرنے والا، جس سے ٹِک ٹِک کی آواز نکلے، دھک دھک کی آواز پیدا کرنے والا ۔

Urdu meaning of mutaktik

  • Roman
  • Urdu

  • (gha.Dii kii tarah) Tuk Tuk karne vaala, jis se Tuk Tuk kii aavaaz nikle, dhak dhak kii aavaaz paida karne vaala

मुतक्तिक के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (घड़ी की तरह) टिक टिक करने वाला, जिससे टिक टिक की आवाज़ निकले, धक धक की आवाज़ पैदा करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَکْتِک)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَکْتِک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone