تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُجَسَّمی" کے متعقلہ نتائج

مُجَسَّمی

تجسیم کا قائل ، فرقہء مجسمہ (رک) کا پیرو یا ماننے والا ۔

مُجَسَّمِیَّہ

تجسیم کا قائل ، فرقہء مجسمہ (رک) کا پیرو یا ماننے والا ۔

مُجَسّمِین

فرقہء مجسمہ (رک) کے لوگ ، تجسیم کے قائل ۔

مُجَسَّم

(وہ چیز) جس میں طول و عرض و عمق ہو، صورت پذیر، مادّی، جسمانی، جسم دار، جسم والا

مُجَسَّمے

مجسمہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مُجَسَّمَہ

بت جو پتھر، دھات یا مٹی وغیرہ سے بنایا گیا ہو، مورت

مُقَسَّمی

مقسم (تقسیم ہونے والا) سے منسوب یا متعلق ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مُجَسَّم کَرنا

سراپا فراہم کرنا، جسم دینا، تخلیق کرنا، بنانا، ڈھالنا

مُجَسَّم ہونا

مجسم کرنا (رک) کا لازم ، تخلیق ہونا ، جسم والا ہونا ۔

مُجَسَّم قَیامَت

سراپا قیامت یا آفت ۔

مُجَسَّم اِنتِظار

انتظار میں ، شدت سے انتظار میں ہونا ۔

مُجَسَّم ساز

سنگ تراش ، بت ساز

مُجَسَّم بِینی

مجسم بین (رک) سے منسوب یا متعلق ، جسم بین کا کام انجام دینا ۔

مُجَسَّمے تَراشنا

مجسمے بنانا

مُجَسَّم نِگار

سطح مستوی پر ٹھوس تصویر بنانے والا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُجَسَّمی کے معانیدیکھیے

مُجَسَّمی

mujassamii•मुजस्समी

  • Roman
  • Urdu

مُجَسَّمی کے اردو معانی

  • تجسیم کا قائل ، فرقہء مجسمہ (رک) کا پیرو یا ماننے والا ۔

Urdu meaning of mujassamii

  • Roman
  • Urdu

  • tajsiim ka qaa.il, firqa-e-mujassama (ruk) ka pairau ya maanne vaala

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُجَسَّمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُجَسَّمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone