زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

آڑ

اَزْمان

زمانے، مدتیں

عَزْم

ارادہ، قصد، عہد

تَجْدِید

تازگی، ایجاد، اختراع، نئے سرے سے کوئی کام کرنا نیا کرنا

اِعْتِماد

۱. یقین

سَماعَت

۳. حاکم کا کسی مقدمے کی کارروائی سُننا ، مقدمہ زیر سماعت ہونا.

مَنصُوبَہ

۲۔ شطرنج کی ساتویں بازی کا نام ۔

عَداوَت

دشمنی، بغض، عناد، خُصُومَت

دِل آزاری

دل دُکھانے کا عمل، ظلم و ستم، ایذا رسائی

تَوہِینِ عَدالَت

(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر

رَنْجِش

۱. خفگی ، آزردگی ، تاحوشی ، کدورت ، عداوت

چِلْمَن

تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک

آج

۲. موجودہ دن، روز جو گزر رہا ہے، ساعت رواں (بیشتر حروف جار یا الف کے ساتھ).

ثَقافَت

تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں

دِفاع

روکنے دُور کرنے یا ہٹانے کا عمل یا کیفیت؛ حِفاظت، بچاؤ

اُلْفَت

چاہت، انس، محبت

اِعْتِبار

۲. اعتماد، سکھ، بھروسے کے قابل ہونا.

رَقِیب

نگہبان، محافظ، پاسبان، دربان، رکھوالا، نگراں

زِیسْت

زندگی، حیات

رَشْک

۱. کسی کی خُوبی یا خوش بختی دیکھ کر یہ خیال کرنا کہ ہمیں ہمیں بھی یہ خوبی یا خوش بختی حاصل ہو جائے (لیکن اس کے پاس بھی رہے) ، غبطہ

شَب

غروبِ آفتاب سے صبح تک كاوقت

فِراق

جُدائی، ہجر، فرقت

تَغافُل

آفْتاب

۲. سورج کی روشنی، دھوپ.

اشتقاق

’’جَهَلَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے

اَجْہَل

نہایت جاہل، بالکل ان پڑھ، ناخواندہ، بڑا بے وقوف، بغیر پڑھا لکھا، اجہل نہایت ہی غیرمہذب کے لیے استعمال کرتے ہیں، نااہل

تَجاہُل

جان بوٗجھ کر نادان بننا، اپنے آپ کو بے خبر ظاہر کرنا، ٹالنا، اغماض کرنا، چشم پوشی کرنا

جاہِل

۰۱ (i) ان پڑھ ، بے علم، ناواقف، بے خبر.

جاہِلیَت

۔(ع) مونث۔ ۱۔جاہل ہونا۔ ۲۔وہ زانہ جو اسلام سے پہلے تھا جب لوگ بت پرستی کرتے تھے۔

جَہالَت

بربریت، بے رحمی؛ بدتمیزی، بد تہذیبی، وحشی پن

جُہلا

جاہل کی جمع، جاہل لوگ

جَہُول

۱. بہت زیادہ جاہل، بہت بڑا نادان.

مُتَجاہِل

دانستہ انجان بننے والا، تجاہل سے کام لینے والا، جان بوجھ کر جاہل بننے والا

مَجہَلَہ

۱۔ جہالت پر آمادہ کرنے والی چیز، کوئی چیز جو غفلت یا بے وقوفی کی بات یا کام کرائے ؛ جہل کا سبب

مَجہُول

۔(ع)۔۱۔صفت۔نامعلوم۔غیرمعلوم۔۲۔وہ فعل جس کا فاعل معلوم نہ ہو۔۳۔(اردو) سست۔کاہل۔آرام طلب۔ نکما ۔نکھٹّو۔؎ ۔۴۔جبرومقابلہ میں نامعلوم رقم۔

مَجہُولی

مجہول سے منسوب یا متعلق، مجہول ہونا، سستی، جہالت

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone