تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَحَبّب" کے متعقلہ نتائج

مُتَحَبّب

پیار کرنے والا ، فریفتہ ، عشق میں مبتلا ، شیفتہ

مُحَبّب

کسی کو اپنا حبیب اور دوست بنانے والا ۔

مُتَطَبِّب

علم طب حاصل کرنے اور عمل میں لانے والا ، طبیب ، طبیب ِکامل ، ماہر علم طب ۔

مُتَّحِد

اتحاد رکھنے والا، متفق، ملا ہوا، مخلوط، یکساں

مُمتَحِن

امتحان لینے والا، جانچنے والا نیز آزمانے والا، پرکھنے والا

مُحِبّ

چاہنے والا، محبت کرنے والا، یار، دوست، مشفق، ساتھی، رفیق، پیار کرنے والا

مَرحَب

کشادہ یا فراخ ہونا، فراخی، کشادہ جگہ، فراخ جگہ، چوڑی، وسیع

مُستَحَب

(فقہ) ایسا فعل جس کے کرنے پر ثواب ہو اور نہ کرنے پر کچھ عذاب نہ ہو، آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم نے وہ فعل کبھی خود کیا ہو یا اس کے کرنے پر ثواب کا ذکر کیا ہو

مُتَحَقِّق

ٹھیک اور درست کرنے والا، محقِّق

مُحِبْ

مُتَحَلِّل

حل شدہ ، گھلا ہوا۔

مُتْحَف

عجائب خانہ، میوزیم

مَتاعِب

تکالیف، مصائب، مشکلات، رنج و غم، تھکان

مُتْعَب

بہت زیادہ کام کے دباؤ سے تھکا ہوا، تھکا ماندہ

مُتْعِب

تعب میں ڈالنے والا ، تھکا دینے والا ، وہ کام جو تکلیف کا باعث ہو ، تکلیف دہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَحَبّب کے معانیدیکھیے

مُتَحَبّب

mutahabbb•मुतहब्ब्ब

وزن : 1121

  • Roman
  • Urdu

مُتَحَبّب کے اردو معانی

صفت

  • پیار کرنے والا ، فریفتہ ، عشق میں مبتلا ، شیفتہ

Urdu meaning of mutahabbb

  • Roman
  • Urdu

  • pyaar karne vaala, farefta, ishaq me.n mubatlaa, shefta

मुतहब्ब्ब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • प्यार करने वाला, आशिक़, इश्क़ में मुबतला, प्रेमी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَحَبّب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَحَبّب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone